تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا

۔ صبر کرلینا۔

سَر ہَتیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

کَلیجے پَر ہاتھ رَکھ کَر دیکھو

جو کچھ دوسرے پر گزرا ہے وہ اوپر گزرا سمجھ کر فیصلہ کرو ، انصاف کی کہو .

ہاتھ آنکھوں پَر رَکھ لینا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا

دل کڑا کر لینا

تِیروں پَر رَکھ لینا

تیروں سے چھلنی کرنا ، تیر برسانا ، زخمی کرنا ، تکلیف پہن٘چانا.

سَر پَر رَکھ لینا

کوئی چیز سر پر اٹھانا

کَلیجے پَر پَتَّھر دَھرْنا

انتہائی صبر و صبط سے کام لینا ، برداشت کرنا .

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکْھنا

انتہائی صبر و صبط سے کام لینا ، برداشت کرنا .

پَتَّھر کَلیجے پَر دَھرنا

۔ پتھر چھائی پر دھرنا۔

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

تَوا سَر پَر رَکھ لینا

توے کی سپر بنانا، کہیں بہت پٹ نہ جاؤ، اپنا بچاؤ کرلینا

مُنْھ پَر ٹِھیکری رَکھ لینا

refuse to have any regard for, be inconsiderate

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا کے معانیدیکھیے

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا

kaleje par patthar rakh lenaaकलेजे पर पत्थर रख लेना

  • Roman
  • Urdu

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا کے اردو معانی

  • ۔ صبر کرلینا۔

Urdu meaning of kaleje par patthar rakh lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ sabr kar lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا

۔ صبر کرلینا۔

سَر ہَتیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

کَلیجے پَر ہاتھ رَکھ کَر دیکھو

جو کچھ دوسرے پر گزرا ہے وہ اوپر گزرا سمجھ کر فیصلہ کرو ، انصاف کی کہو .

ہاتھ آنکھوں پَر رَکھ لینا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا

دِل پَر پَتَّھر رَکھ لینا

قوّتِ برداشت پیدا کرنا ، دل سخت کر لینا ؛ نہایت صبر و ضبط کرنا.

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا

دل کڑا کر لینا

تِیروں پَر رَکھ لینا

تیروں سے چھلنی کرنا ، تیر برسانا ، زخمی کرنا ، تکلیف پہن٘چانا.

سَر پَر رَکھ لینا

کوئی چیز سر پر اٹھانا

کَلیجے پَر پَتَّھر دَھرْنا

انتہائی صبر و صبط سے کام لینا ، برداشت کرنا .

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکْھنا

انتہائی صبر و صبط سے کام لینا ، برداشت کرنا .

پَتَّھر کَلیجے پَر دَھرنا

۔ پتھر چھائی پر دھرنا۔

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

تَوا سَر پَر رَکھ لینا

توے کی سپر بنانا، کہیں بہت پٹ نہ جاؤ، اپنا بچاؤ کرلینا

مُنْھ پَر ٹِھیکری رَکھ لینا

refuse to have any regard for, be inconsiderate

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجے پَر پَتَّھر رَکھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone