تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْبِ اَصْغَر" کے متعقلہ نتائج

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْبِ اَصْغَر کے معانیدیکھیے

کَلْبِ اَصْغَر

kalb-e-asGarकल्ब-ए-असग़र

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

کَلْبِ اَصْغَر کے اردو معانی

  • (ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

Urdu meaning of kalb-e-asGar

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) sitaaro.n ke roshan majamu.e aljabbaar ke qariib vaaqya do sitaaro.n ka majmuu.aa, sa ka sab se roshan sitaara shaaraa shaamii kahlaataa hai aur ye bhii klab-e-akbar ke roshan tariin sitaare shaaraa ya shaaraa.ii yamaanii ke nazdiik vaaqya hai, faarsii me.n unhii do sitaaro.n shaaraa yamaanii aur shaaraa shaamii ko do Khaahar ya brij-e-jauzaa kahte hai.n

कल्ब-ए-असग़र के हिंदी अर्थ

  • (खगोल शास्त्र) आकाश के अतिप्रकाशमय तारों के समूह लुब्धक तारा (उत्तरी गोलार्ध का एक बहुत तेजवान तारा) (आधुनिक) के निकट स्थित दो तारों का समूह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْبِ اَصْغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْبِ اَصْغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone