تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلا بَھوَن" کے متعقلہ نتائج

کَلا بَھوَن

کارخانہ.

کال بَھوَن

رک : کال کوٹھری ؛ (کنایۃً) دنیا .

کُل بِینی

چیزوں کو بحیثیت کل دیکھنا، چیزوں کو مجموعی طور پر دیکھنا نہ کہ جزوی طور پر.

کھیل بَنا دینا

مذاق بنا دینا ، بے اثر کردینا.

کھیل بَنا لینا

مشغلہ بنا لینا.

کھیل بَن کر بِگَڑ جانا

۔کسی کام کا درست ہو کر خراب ہوجانا۔ ؎

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

کَلا بَتُّون

کلابَتو

کَلاں بِیں

ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے ، مائیکروسکوپ.

بِن کال

(نجوم) سورج کے ایک برج سے دوسرے برج میں داخل ہونے کا لمحہ یا ساعت۔

کل کا بنا ہوا

وہ جو مشین سے بنایا گیا ہو

کھال کی جوتیاں بنوا کر پہننا

سخت سزا دینا، بہت ذلیل کرنا

کھال کی جُوتِیاں بَنا کَر پَہَننا

۔ (کنایۃًٌ انتہائی سزا دینا۔ کمال ذلیل کرنا۔ اگر آپ میری کھال کی جوٗتیاں بنا کر پہنئے تو بھی میں اُف نہ کروں۔

کھال کی جُوتِیاں بَنا کے پَہَنْنا

بہت سخت سزا دینا ، بے حد ذلیل کرنا ، بُرا حشر کرنا.

جَل بُھن کَر کوئِلہ ہو جانا

رک : جل کر پتنگا ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلا بَھوَن کے معانیدیکھیے

کَلا بَھوَن

kalaa-bhavan•कला-भवन

  • Roman
  • Urdu

کَلا بَھوَن کے اردو معانی

  • کارخانہ.

Urdu meaning of kalaa-bhavan

  • Roman
  • Urdu

  • kaarKhaanaa

कला-भवन के हिंदी अर्थ

  • कारख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلا بَھوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلا بَھوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone