تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجھ" کے متعقلہ نتائج

کَجھ

رک : کُچھ

کُجَا

کہاں، کس جگہ (اردو میں عموماً دو برابر چیزوں کے مقابلے کے موقع پر اور نسبت پر حیرت ظاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں) جیسے: کجا بیس سال کا لڑکا کجا چارسال کی لڑکی دونوں کا عقد کیونکر ہو (فارسی کے 'کدام جا' کا مُخفّف)

کُجا راجَہ بھوج ، کُجا گَنگا تیلی

کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی ، چہ نسبت خاک را با عالم پاک (جہاں حیثیت کا زیادہ فرق ہو وہاں بولتے ہیں).

کُجائی

کہاں کا رہنے والا.

کجاوَہ

اونٹ کی کاٹھی جس کے دونوں حصے دونوں پہلووں کی طرف لٹکے ہوئے ہوتے ہیں، محمل

کَجاوا

سواریوں کے بیٹھنے کے لیے اونٹ کی کمر کے دونوں طرف لٹکی ہوئی ہودے یا ٹرکے کی وضع کی نشستیں جس میں ایک ایک یا دو دو سواریاں بیٹھ سکیں ، ایک طرح کی کاٹھی یا محمل.

کَجاوا نَشِیں

کجاوے پر بیٹھنے والا.

کَجاوَہ نَشِیں

کجاوے پر بیٹھنے والا.

کَجَھٹْوا

۔(ھ) صفت۔ آم یا اور کوئی پھل جو ترش ہو۔ بیشتر آم کے لئے مستعمل ہے۔

کُجاتی

کم ذات والا، کمینہ

کُجات

نیچ ذات کا ، کمینہ.

تا کُجا

کہاں تک ، کب تک .

ہَر کُجا

ہر جگہ، جہاں کہیں، جہاں بھی

صَلاح کار کُجَا و مَن خَراب کُجا

مجھ جیسا برباد کہاں اور صلاح کار کہاں یعنی دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں.

تا بَہ کُجا

کہاں تک، کب تک

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجھ کے معانیدیکھیے

کَجھ

kajh•कझ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کَجھ کے اردو معانی

  • رک : کُچھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کژ

کج، ٹیڑھا، خمیدہ (مرکّبات میں مستعمل)

Urdu meaning of kajh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kuchh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone