تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کجگجا" کے متعقلہ نتائج

کجگجا

گیلا، گلگلا، نرم نرم جو ناگوار ہو پھسپھسا

کَج گَرا

بدی کی طرف راغب ، سرکشی کے لیے آمادہ ، باغی ، نافرمان.

کلیجہ

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندرونی عضو جس میں پت پیدا ہوتا ہے، جگر، دل یا سینے کے معنوں میں، نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص، ہمت، جرات، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری

کَلیجا

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر‏

کُجَا

کہاں، کس جگہ (اردو میں عموماً دو برابر چیزوں کے مقابلے کے موقع پر اور نسبت پر حیرت ظاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں) جیسے: کجا بیس سال کا لڑکا کجا چارسال کی لڑکی دونوں کا عقد کیونکر ہو (فارسی کے 'کدام جا' کا مُخفّف)

کُجْنا

گَلنا ، سَڑنا ، خمیر اُٹھانا ، پھپوندی لگ جانا ؛ پرانا ہو جانا ، زوال پا جانا.

کُجْتا

غمگین.

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کھوجا

precipitate dregs, sediments, refuse.

کَجْلِیا

رک : کجلی (ب) ، ہاتھی.

کَنگھا

بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ

کجاوَہ

اونٹ کی کاٹھی جس کے دونوں حصے دونوں پہلووں کی طرف لٹکے ہوئے ہوتے ہیں، محمل

کُونجا

کونج (رک) کا مذکر، نرکلنگ.

کَجاوا

سواریوں کے بیٹھنے کے لیے اونٹ کی کمر کے دونوں طرف لٹکی ہوئی ہودے یا ٹرکے کی وضع کی نشستیں جس میں ایک ایک یا دو دو سواریاں بیٹھ سکیں ، ایک طرح کی کاٹھی یا محمل.

کَجْرا

بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں کجگجا کے معانیدیکھیے

کجگجا

kajgajaa•कजगजा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کجگجا کے اردو معانی

صفت

  • گیلا، گلگلا، نرم نرم جو ناگوار ہو پھسپھسا

Urdu meaning of kajgajaa

  • Roman
  • Urdu

  • giilaa, GalaGlaa, naram naram jo naagavaar ho phusphusa

कजगजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गीला, गुलगुला, नर्म नर्म जो अप्रिय हो फुसफुसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کجگجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کجگجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone