تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے کے معانیدیکھیے

کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے

kahii.n KHair KHuubii, kahii.n haa.e haa.eकहीं ख़ैर ख़ूबी, कहीं हाए हाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے کے اردو معانی

  • دنیا میں کہیں خوشی ہوتی ہے کہیں غم ، زمانے کے عجیب رنگ ہیں ، کہیں عیش و آرام کہیں رنج و ملال.

Urdu meaning of kahii.n KHair KHuubii, kahii.n haa.e haa.e

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa me.n kahii.n Khushii hotii hai kahii.n gum, zamaane ke ajiib rang hai.n, kahii.n a.ish-o-aaraam kahii.n ranj-o-malaal

कहीं ख़ैर ख़ूबी, कहीं हाए हाए के हिंदी अर्थ

  • दुनिया में कहीं ख़ुशी होती है कहीं गुम, ज़माने के अजीब रंग हैं, कहीं ऐश-ओ-आराम कहीं रंज-ओ-मलाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone