تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہا چَلے" کے متعقلہ نتائج

کَہا چَلے

۔ جب کوئی شخص مُدّت کے بعد یا بے وقت آتا ہے اس سے کہتے ہیں۔ کس غرض سے آئے کس کام سے تکلیف کی۔ بے وقت کہاں آئے۔

کَہاں چَلے

جب کوئی شخص مدّت کے بعد یا بے وقت آتا ہے تو اس سے کہتے ہیں، کس غرض سے آئے، کس کام سے تکلیف کی، بے وقت کہاں آئے.

کالے

کالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کیا چَلے گا

تدبیر کارگر نہیں ہو سکتی ، مقابلہ نہیں کر سکتا.

کیا چَلائی

کیا کہنا ہے، کیا بات ہے، کیا خوب کہا ہے

کَہے چَلو

کہتے چلو ، سُناتے چلو.

کھا کے جلد چلئے کوس، مرے آپ دیب کے دوس

کھانے کے بعد جلد-جلد نہیں چلنا چاہئے

میرا بَس چَلے تو تُجھے کَچّا کھا جاؤں

نہایت غصے کی حالت میں کہتے ہیں

کیا چَلی تھی

کیا ضرورت تھی.

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

کَہاں چَلے آتے ہو

۔ تمہارے آنے کا موقع نہیں ہے۔

کَہاں چَلے آتے ہو

تمہارے آنے کا کام نہیں ہے ، پردہ ہے ، پردے والے بیٹھے ہیں.

کَوّا چَلا ہَنْس کی چال، اَپنی چال بھی بُھول گَیا

کَوّا چَلا ہَن٘س کی چال اَپْنی چال بھی بُھولا

کَوّا چَلا ہَن٘س کی چال اَپْنی بُھول گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہا چَلے کے معانیدیکھیے

کَہا چَلے

kahaa chale•कहा चले

  • Roman
  • Urdu

کَہا چَلے کے اردو معانی

  • ۔ جب کوئی شخص مُدّت کے بعد یا بے وقت آتا ہے اس سے کہتے ہیں۔ کس غرض سے آئے کس کام سے تکلیف کی۔ بے وقت کہاں آئے۔

Urdu meaning of kahaa chale

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ jab ko.ii shaKhs muddat ke baad ya bevqat aataa hai is se kahte hain। kis Garaz se aa.e kis kaam se takliif kii। bevqat aa.e।a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہا چَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہا چَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone