تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kafir" کے متعقلہ نتائج

kafir

کافِر

خدا کو نہ ماننے والا شخص، منکرِ خدا، بے دین، ملحد، و جود خداوندی سے انکار کرنے والا

کافِیر

قَفَر

धन का कम होना, शरीर में मांस का कम होना।

کَیفَر

بدی کا عوض، برائی کا بدلہ، بدی کا بدلہ، برے کام کا بدلا، پاداش، سزا، مکافات

کافِر ہُوں

قسم کھانے یا یقین دلانے ک موقع پر کہتے ہیں.

کافِر ہو

قسم دینے کا ایک طریقہ ہے.

کافِر ہونا

(قدیم) بے خود ہونا ، دیوانہ ہونا ، اپنے ہوش وحواس میں نہ رہنا.

کافِر گَر

کافر بنانے والا ، کفر پر مائل کرنے والا ، خدا یا مذہب سے پھیرنے والا.

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

کافِر اَدا

محبوبانہ انداز ، دلکش ناز و انداز والا

کافِر آواز

بہت عمدہ اور پیاری آواز ، دل لبھانے والی آواز.

کافِر جَوانی

اُٹھتی جوانی ، بھرپور شباب.

کافِر گَھڑی

سخت اذیّت ناک گھڑی ، ناقابل برداشت لمحہ یا وقت.

کافِر بَچَّہ

(تصوّف) وہ شخص جو عالمِ و حدت میں یکرنگ اور دل کو تمامی ماسواء اللہ سے علیحدہ کر کے سواد ہستی میں قرار پکڑے ، گبر.

kafir کے لیے اردو الفاظ

kafir

kafir کے اردو معانی

اسم

  • کافر
  • ایک قسم کا غلہ سرغو جو خشک علاقوں میں اُگایا جاتا ہے، جس کے ڈنٹھل مضبوط اور پتے دار ہوتے ہیں اور اس کو چارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
  • چینا
  • (بڑے K سے) جنوبی افریقہ کے بنٹو قبیلے کا فرد

kafir के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काफ़िर
  • एक किस्म का गला सरग़ो जो ख़ुशक इलाक़ों में उगाया जाता है, जिस के डंठल मज़बूत और पत्तेदार होते हैं और इस को चारे के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
  • चीना
  • (बड़े K से) जुनूबी अफ़्रीक़ा के बन्टू क़बीले का फ़र्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kafir)

نام

ای-میل

تبصرہ

kafir

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone