تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفاف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَفاف کَرنا

کفایت کرنا، کافی ہونا، مناسب یا موزوں ہونا، ضرورت پوری کرنا.

جَفا و کَفا سے بَسَر کَرْنا

محنت و مصیبت سے گزارہ کرنا.

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کَہا کَرنا

بات ماننا ، کہے پر عمل کرنا ، کہنے کے موافق کرنا.

کَرا

کا.

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَراؤ

رک کراو

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

کَفَن کَرنا

کفن فراہم کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا.

اَپنا کَہا کَرنا

من مانی کرنا، ضد کرنا، بات پر اڑ جانا

کَفالت کَرنا

(عموماً اخراجات کا) ذمہ لینا، بار اٹھانا، کفیل ہونا، مالی معاونت اوردیکھ بھال کرنا، اخراجات برداشت کرنا

کِسی کا کَہا کَرنا

carry out the instructions (of), obey orders (of), act upon the advice (of)

کَلَف کَرنا

to starch, stiffen with starch

کَراو کَرنا

بیوہ کے ساتھ بیاہ کرنا، رانڈ کو گھر میں ڈالنا، اوڑھنا اڑھانا، رانڈ عورت کا کسی مرد کے ساتھ خود نکاح پڑھا لینا، بیوہ کا کسی کے گھر میں پڑ جانا

کَمال پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا، وصف پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفاف کَرنا کے معانیدیکھیے

کَفاف کَرنا

kafaaf karnaa•कफ़ाफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَفاف کَرنا کے اردو معانی

  • کفایت کرنا، کافی ہونا، مناسب یا موزوں ہونا، ضرورت پوری کرنا.

Urdu meaning of kafaaf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kifaayat karnaa, kaafii honaa, munaasib ya mauzuu.n honaa, zaruurat puurii karnaa

कफ़ाफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • पर्याप्त होना, मुनासिब या उपयुक्त होना, आवश्यकता को पूरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفاف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفاف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone