تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچوبْنا" کے متعقلہ نتائج

کَچوبْنا

کچو کا دینا ، کسی نوکدار چیز کو گوشت ، ترکاری ، پھل وغیرہ میں چبھونا ، کچوکے دینا

کَچوکْنا

اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاری کو گودنے کا کانٹا ، کوچنا ، کچوکنے والی چیز

کُھوبْنا

رک : کُھبنا.

کَچونا

نوکدار چیز چبھونا، بھونکنا

کَچْوانا

کترانا ، پہلوتہی کرنا ؛ بغیر وجہ کے سستی کرنا

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کونا

۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.

کوسْنا

بددعا، سراپ

کھوجْنا

ڈھونڈنا، تلاش کرنا، سراغ لگانا

کُچَلْنا

مسلنا

کَچوکْنی

کچوکنے والی چیز ، گودنے کا ایک آلہ ؛ گودنی ؛ اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاریوں کو گودنے کا کانٹا

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچوبْنا کے معانیدیکھیے

کَچوبْنا

kachobnaa•कचोबना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَچوبْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کچو کا دینا ، کسی نوکدار چیز کو گوشت ، ترکاری ، پھل وغیرہ میں چبھونا ، کچوکے دینا

Urdu meaning of kachobnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachcho ka denaa, kisii nokadaar chiiz ko gosht, tarkaarii, phal vaGaira me.n chubhonaa, kachcho ke denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچوبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچوبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone