تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچّا تاگا" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں کچّا تاگا کے معانیدیکھیے

کچّا تاگا

kachchaa-taagaaकच्चा-तागा

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: کچا

  • Roman
  • Urdu

کچّا تاگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناپائیدار رشتہ یا تعلق، کمزور رشتہ
  • وہ تاگا جس کو مڑوڑا نہ ہو، کچّے سوت کا تاگا، کمزور دھاگا

Urdu meaning of kachchaa-taagaa

  • Roman
  • Urdu

  • naapaaydaar rishta ya taalluq, kamzor rishta
  • vo taagaa jis ko ma.Do.Daa na ho, kachche svat ka taagaa, kamzor dhaagaa

English meaning of kachchaa-taagaa

Noun, Masculine

  • a thread which is not intertwisted, thread of raw cotton or yarn
  • unstable relationship, weak relationship, weak or fragile thing

कच्चा-तागा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धागा जो बटा न गया हो, वह धागा जिस को मड़ोड़ा न गया हो, कच्चे सूत का धागा, कमज़ोर धागा
  • कमज़ोर या नाज़ुक चीज़, अस्थिर संबंध, कमज़ोर रिश्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کچّا تاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کچّا تاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone