تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّا آم" کے متعقلہ نتائج

کَچّا آم

وہ آم جس میں ابھی رس نہ پڑا ہو

کُچْھ تُم سَمجھے کُچھ ہَم سَمجھے

۔(قصَّہ) ایک پیادہ مسافر ہزار روپے لیے جاتا تھا رستہ میں ایک سوار ملا۔ دونوں کی بات چیت ہوئی۔ پیادہ نے سوار سے کہا کہ یہ میرے روپیہ دوسری منزل تک رکھ لو۔ سوار نے بوجھ باندھنے سے انکار کیا اور آگے بڑھ گیا۔ تھوڑی دیر کے بعد سوار کو افسوس ہوا کہ ہزار روپے مفت میں کھوئے اورپیادہ مسافر اس بات سے خوش ہوا کہ بھلا ہوا جو سوار نے انکار کردیا ورنہ روپیہ ہاتھ سے اکل ہی جاتا اور پھر ہاتھ نہ آتا۔ اتفاق سے پھر دونوں ملے۔ سوار نے کہا لاؤ میاں مسافر تمھارا روپیہ رکھ لیں۔ اس وقت اس نے جواب مےں یہ فقرہ کہا کہ کچھ تم سمجھے کچھ ہم سمجھے اور جب سے یہ مثل مشہور ہوگئی۔ کسی بات کا تمھیں خیال ہوا اور کسی بات کا ہمیں۔ یعنی دل ہی دل میں دونوں مججھ گئے۔ راز کی باتیں۔ ؎

کچھ تم سمجھے، کچھ ہم سمجھے

کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی

کسی بات کا تمہیں خیال ہوا کسی بات کا ہمیں، اس طرح بات بن گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا آم کے معانیدیکھیے

کَچّا آم

kachchaa-aam•कच्चा-आम

  • Roman
  • Urdu

کَچّا آم کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • وہ آم جس میں ابھی رس نہ پڑا ہو

Urdu meaning of kachchaa-aam

  • Roman
  • Urdu

  • vo aam jis me.n abhii ras na pa.Daa ho

कच्चा-आम के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • वह आम जिसमें अभी रस न पड़ा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّا آم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّا آم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone