تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچ پیچ" کے متعقلہ نتائج

کَچ پیچ

(عور) ایک وضع کا ہاتھوں کا کڑا

کَھچا پَچ

رک: کھچا کھچ.

کَھچا پَھچ

لگاتار، متواتر، مسلسل.

کاچھ پاچھ

(زراعت) کاشتکار کی سہولت کے لیے بیج اور قلمیں پنیریاں وغیرہ .

کچْ پَچْ

رک : کچ بچ

کَھچ پَچ

کثرت کے باعث جگہ کی تنگی ، گِھچ پچ (رک).

کِچ پِچ

۔(ھ۔ بالفتح وفتم سوم) مونث۔ آل اولاد کی کثرت۔ زیادہ اولاد کے لئے مستعمل ہے۔ ۲۔رات دن کا جھگڑا فساد۔ ۳۔(ھ۔ بالکسر وکسر سوم) مونث۔ تنگ جگہ میں مخلوق کی کثرت اور بہتات کے لئے جیسے آدمیوں کی کچ بچ یا مچھروں کی کچ بچ (ہونا کے ساتھ) ؎

کُچْھ نَہ پُوچھو

یہ بات جواب دینے کے قابل نہیں ، گفتی بات ہے، کچھ کہنے کا مقام نہیں.

کُچھ نَہ پُوچِھئے

۔۱۔کہنے کی بات نہیں۔ قابل اظہار نہیں۔ جو جو تکلیفیں اس سفر میں ہوئی ہیں کچھ نہ پوچھو۔ ۲۔ تعریفب کے لئے۔ ؎

کُچْھ نَہ پُوچھ

یہ بات جواب دینے کے قابل نہیں ، گفتی بات ہے، کچھ کہنے کا مقام نہیں.

مُنہ پَہ کُچھ پِیٹھ پِیچھے کُچھ

رک : منھ پر اور پیٹھ پیچھے اور ۔

پیٹھ پیچھے کچھ بھی ہو

جو نقصان سامنے نہ ہو اس کی زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

مُنہ پَر کُچھ پِیٹھ پِیچھے کُچھ

رک : منھ پر اور پیٹھ پیچھے اور ۔

کُچْھ آنسُو پُچھ گَئے

کسی قدر تسلّی ہوئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچ پیچ کے معانیدیکھیے

کَچ پیچ

kach-pech•कच-पेच

  • Roman
  • Urdu

کَچ پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عور) ایک وضع کا ہاتھوں کا کڑا

Urdu meaning of kach-pech

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) ek vazaa ka haatho.n ka ka.Daa

कच-पेच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (औरत की भषा) एक प्रकार का हाथों का कड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچ پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچ پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone