تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچ پَن" کے متعقلہ نتائج

کَچ پَن

کچّا پن ، کمزوری

کَچ پَنا

کچّا پن ، کمزوری

کَچ دِلا پَن

بوداپن ، بُزدلی ؛ کم ہمّتی

کَچّا پانی

بغیر پکایا ہوا، سادہ پانی، تازہ پانی

کَچّا پَنا

خامی ؛ کمزوری ؛ ناپختگی

کَچّا پَن

خامی

کَچّا شِیر پِینا

کچّا دودھ پینا، کچے شیر سے مراد انسان کا دودھ ہوتا ہے

پانی سے پانے مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

جنس بجانب جنس راغب ہوتی ہے ، جیسا خود ہوتا ہے ویسوں ہی سے ملتا ہے ، شریف شریف سے اور کمین کمین سے میل جول رکھتا ہے ۔

کَچَّا دُودْھ پِینا

طبیعت میں خامی ہونا، سہو و خطا کا امکان ہونا

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

کَچ دِلا پَنا

بوداپن ، بُزدلی ؛ کم ہمّتی

زَمِین پَر سے کُچھ پَڑا پانا

کوئی چیز بغیر محنت مشقت کے حاصل ہونا، کوئی چیز اتفاقاً مل جانا

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس یا اصل کی طرف رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف

لوہارکی کوچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچ پَن کے معانیدیکھیے

کَچ پَن

kach-pan•कच-पन

  • Roman
  • Urdu

کَچ پَن کے اردو معانی

  • کچّا پن ، کمزوری

Urdu meaning of kach-pan

  • Roman
  • Urdu

  • kachchaa pan, kamzorii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچ پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچ پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone