تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹْھیاواڑ" کے متعقلہ نتائج

کاٹْھیاواڑ

جزیرہ نما گجرات کا ایک حصّہ، پاکستان کے جنوب مشرق میں ایک مشہور علاقہ جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں

کاٹْھیاواڑی

کاٹھیاواڑ کا گھوڑا، کاٹھیاواڑ کی بولی یا زبان، کاٹھیاواڑ کا رہنے والا، کاٹھیاواڑ سے متعلق

کَٹڑا

بھینس کا نر بچّہ، پاڑا

کوٹْڑی

رک : کوٹھڑی ، چھوٹا گھر یا کمرہ .

کَٹْھڑا

(ھ۔ بر وزن بکرا) مذکر۔ لکڑی کی ناند، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف، بھینس کا نربچّہ، منڈی، چھوٹا بازار، محلہ

کوٹْھڑا

رک : کوٹھا ، کمرا .

کوٹْھڑی

رک : کوٹھری .

کاٹْھڑا

کاٹھرا

کٹھڑی حلال بقچہ حرام

تھوڑے میں راستہ بازی اور بہت میں بے ایمانی

کوٹْھڑی بَن٘د

جسے کوٹھڑی میں قید رکھا گیا ہو، قیدی ، اسیر .

کوٹْھڑی کُٹْھلا

رک : کوٹھری کٹھلا .

کال کوٹ٘ھڑی

قید خانے کا اندھیرا کمرہ، چھوٹی سی کوٹھری، کوٹھری جس میں ہوا اور روشنی کا گزر نہ ہو

اَندھیری کوٹْھڑی

A dark room, a prison cell, black hole, the belly, womb

بَھینس دُودھ نَہِیں دیتی کَٹْڑے کی ٹانگ توڑ ڈالو

قصور کسی کا سزا کسی کو

قَصائی کی گھاس کو کَٹْڑا کھا جائے

زبردست کی چیز کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا وہ اسی کے گزارے کے کام آتی ہے، جائے تعجب اور امر محال ہے کہ زبردست کے مال پر زیر دست قابض ہوجائے، ممکن نہیں کہ زورآور کی چیز کو کوئی لے لے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹْھیاواڑ کے معانیدیکھیے

کاٹْھیاواڑ

kaaThyaavaa.D•काठयावाड़

اصل: ہندی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

کاٹْھیاواڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جزیرہ نما گجرات کا ایک حصّہ، پاکستان کے جنوب مشرق میں ایک مشہور علاقہ جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں
  • گھوڑے کی ایک قسم جو اپنی مضبوطی کے لیے مشہور ہے

Urdu meaning of kaaThyaavaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • jaziiraanumaa gujraat ka ek hissaa, paakistaan ke junuub mashriq me.n ek mashhuur ilaaqa jahaa.n ke gho.De mashhuur hai.n
  • gho.De kii ek qism jo apnii mazbuutii ke li.e mashhuur hai

English meaning of kaaThyaavaa.D

Noun, Masculine

  • part of the Gujarat Peninsula, a popular area in southeastern Pakistan where horses are famous

काठयावाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पश्चिमी भारत का एक प्रदेश जो आधुनिक द्विभाषी बम्बई राज्य के अन्तर्गत है, गुजरात प्रायद्वीप का एक हिस्सा, दक्षिणपूर्वी पाकिस्तान में एक लोकप्रिय क्षेत्र है जहाँ घोड़े प्रसिद्ध हैं
  • घोड़े की एक क़िस्म जो अपनी मज़बूती के लिए मशहूर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹْھیاواڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹْھیاواڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone