تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارے دارِد" کے متعقلہ نتائج

کارے دارِد

ایک دشواری ہے، اس میں ایک الجھن ہے، ایک مسئلہ ہے، سخت مشکل ہے، مشکل کام ہے، آسان نہیں

ذَرا کارے دارَد

مشکل کام ہے

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے

یا تو جسے کچھ کام ہو وہ مدد کرتا ہے یا خیر خواہ

یا کَرے دَرد مَند یا کَرے غَرَض مَند

دَرود کار

بڑھئی ، نجّار.

دَرْد کھا کَر جَنْنا

بہت تکلیف اٹھا کر جننا، بہت تکلیف اور درد اٹھا کر بچہ دینا

دُھندْ کار

ویران ، اُجاڑ (قدیم) .

دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی

جُھوٹی گواہی دے کر اپنا ایمان خراب کرنا .

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی لے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی پاوے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں دَھرے

دَھرْم ہار دھان کوئی کھائے

بے ایمانی سے ہر کوئی کما کھاتا ہے .

مارا مُنْھ طَباق آگے دَھرا نَہ کھائے

مارے ہوئے آدمی کا کھانے کو بھی دل نہیں چاہتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کارے دارِد کے معانیدیکھیے

کارے دارِد

kaare-daarid•कारे-दारिद

وزن : 2222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کارے دارِد کے اردو معانی

  • ایک دشواری ہے، اس میں ایک الجھن ہے، ایک مسئلہ ہے، سخت مشکل ہے، مشکل کام ہے، آسان نہیں

Urdu meaning of kaare-daarid

  • Roman
  • Urdu

  • ek dushvaarii hai, is me.n ek uljhan hai, ek maslaa hai, saKht mushkil hai, mushkil kaam hai, aasaan nahii.n

English meaning of kaare-daarid

  • it is not an easy task, it is a problem, it is a difficult task

कारे-दारिद के हिंदी अर्थ

  • एक दुशवारी है, इस में एक उलझन है, एक मसला है, सख़्त मुश्किल है, अत्यधिक कठिन है, मुश्किल काम है, समस्या है, आसान नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارے دارِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارے دارِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone