تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار دَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کار دَھرْنا

مطلب رکھنا ، غرض رکھنا ، دستور العمل بنانا.

کَر دَھرنا

۔انتظام کرلینا۔ (ابن الوقت) تم ہی جس طرح مناسب سمجھو کر دھرلو۔

کار دارانِ فَلَک

سیّارے

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

دیرِینَہ کار

تجربہ کار ؛ سن رسیدہ .

دَھرْنا دے کَر بَیٹْھنا

(مجازاً) کسی چیز پر اَڑ جانا ؛ مضبوطی سے قائم رہنا .

دَھرْنا مار کَر بَیٹْھنا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

گِن گِن کَر قَدَم دَھرنا

نہایت نزاکت سے چلنا ، اٹکھیلیاں کرتے ہوئے چلنا ، آہستہ آہستہ چلنا.

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم دَھرْنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کار دَھرْنا کے معانیدیکھیے

کار دَھرْنا

kaar dharnaa•कार धरना

  • Roman
  • Urdu

کار دَھرْنا کے اردو معانی

  • مطلب رکھنا ، غرض رکھنا ، دستور العمل بنانا.

Urdu meaning of kaar dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • matlab rakhnaa, Garaz rakhnaa, dastuur ul-amal banaanaa

कार धरना के हिंदी अर्थ

  • मतलब रखना, नियम-क़ानून बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار دَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار دَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone