تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

کار بَنْنا

کام بننا، مطلب پورا ہونا، کامیابی حاصل ہونا

کورا بَنانا

بے حیا کردینا، دیدہ دلیر کردینا ، بے مروت کردینا؛ مفلس کردینا.

کورا بَنْنا

معصوم ظاہر کرنا، غیر ملوث سمجھنا، بے گناہ ثابت کرنا .

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا

بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَنْنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

جان کَر اَنْجان بَنْنا

کسی چیز سے واقف ہوکر ناواقف بننا

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

مار مار کر اُتُو بَنانا

beat black and blue

دُم دَبا کر چَلْتا بَنْنا

بغیر چوں و چرا کئے خاموش چلا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کار بَنْنا کے معانیدیکھیے

کار بَنْنا

kaar ban.naa•कार बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کار بَنْنا کے اردو معانی

  • کام بننا، مطلب پورا ہونا، کامیابی حاصل ہونا

Urdu meaning of kaar ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam banna, matlab puura honaa, kaamyaabii haasil honaa

कार बनना के हिंदी अर्थ

  • काम बनना, मतलब पूरा होना, कामयाबी हासिल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone