تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹا سا" کے متعقلہ نتائج

کانٹا سا

خار کی مانند نہایت دبلا، نہایت لاغر، قاق، سوکھا لقّات

کانٹا سا ہونا

نہایت لاغر اور دُبلا ہونا .

کانٹا سا لَگْنا

خراش پڑنا ، تکلیف ہونا ، بے چینی ہونا .

کانٹا سا چُبْھنا

پھان٘س لگنا ، خلش ہونا ، تکلیف دینا .

کانٹا سا کَھٹَکْنا

ناگوارِ خاطر ہونا، بُرا لگنا، گراں معلوم ہونا، نہایت ناگوار گزرنا

کانٹا سا نِکَل جانا

بہ آسانی کسی تکلیف سے رہائی پانا، خلشِ غم، کاوشِ دل، دردِ جگر کا دور ہو جانا، چین پڑ جانا، چین آ جانا

کانٹا سا آنکھوں میں کَھٹکنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا

دل میں کانٹا سا کھٹکنا

ناگوارِ طبع ہونا، گراں خاطر ہونا، ناگوار گُزرنا

کُھونٹا سا

میخ کی مانند سیدھا اور مضبوط گڑا ہوا .

کُھونٹے سے باندْھنا

میخ سے باندھنا ؛ (عموماً) کسی بے رحم آدمی کے ساتھ لڑکی کی شادی کرنا ؛ پابند کر دینا ؛ نکاح یا شادی کر دینا .

کُھونٹے سے بَندْھنا

کھونٹے سے باندھنا (رک) کا لازم ، میخ سے بندھنا ؛ پابند ہونا .

کُھونٹا سا گَڑْنا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کُھونٹا سا بَیٹْھ جانا

مضبوطی کے ساتھ قائم ہو جانا ، مستحکم ہو جانا ؛ جم جانا ، خوب جم کے بیٹھنا .

کُھونٹا سا گَڑ جانا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کانٹوں سے گُلاب کِھلْنا

تکلیف میں بھی راحت ملنا ، اذیت میں مزا آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹا سا کے معانیدیکھیے

کانٹا سا

kaa.nTaa-saa•काँटा-सा

وزن : 222

مادہ: کانٹا

  • Roman
  • Urdu

کانٹا سا کے اردو معانی

صفت

  • خار کی مانند نہایت دبلا، نہایت لاغر، قاق، سوکھا لقّات

Urdu meaning of kaa.nTaa-saa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaar kii maanind nihaayat dublaa, nihaayat laagar, qaaq, suukhaa laqqaat

English meaning of kaa.nTaa-saa

Adjective

  • meek like a thorn

काँटा-सा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काँटों की तरह निहायत दुबला, निहायत लागर, बहुत दुबला, काँटों जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹا سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹا سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone