تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹا مارْنا کے معانیدیکھیے

کانٹا مارْنا

kaa.nTaa maarnaaकाँटा मारना

محاورہ

مادہ: کانٹا

  • Roman
  • Urdu

کانٹا مارْنا کے اردو معانی

  • صدمہ یا اذیّت پہنچانا ، آزار دینا ، ستانا ، رکاوٹ پیدا کرنا ، اڑنگا لگانا .
  • . کم وزن تولنا .
  • . مرغوں کا لڑتے ہوئے ایک دوسرے کو خار مارنا .
  • مہمیز لگانا ، ایڑ لگانا ؛ تیز کرنا ، ہنکانا .
  • ۔۱۔مچھلی کا اپنے پروں سے صدمہ پہونچانا۔ سیہ کا اپنے خاروں سے صدمہ پہونچانا۔ ۲۔مرضوں کا باہم لڑتے وقت ایک دوسرے کو خار مارنا۔ مرغ کا خار مارنا۔ ؎ ۳۔ کم وزن تولنا جواہر و زر وسیم کا۔

Urdu meaning of kaa.nTaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sadma ya aziiXyat pahunchaanaa, aazaar denaa, sataanaa, rukaavaT paida karnaa, a.Dangaa lagaanaa
  • . kam vazan taulnaa
  • . murgo.n ka la.Dte hu.e ek duusre ko Khaar maarana
  • mehmez lagaanaa, u.D lagaanaa ; tez karnaa, hankaanaa
  • ۔۱۔machhlii ka apne paro.n se sadma pahuu.nchaanaa। say ka apne Khaaro.n se sadma pahuu.nchaanaa। २।marzo.n ka baaham la.Dte vaqt ek duusre ko Khaar maarana। murG ka Khaar maarana। ३। kam vazan taulnaa javaahar-o-zar vasiim ka

English meaning of kaa.nTaa maarnaa

काँटा मारना के हिंदी अर्थ

  • ۲ . कम वज़न तौलना
  • ۳ . मुर्गों का लड़ते हुए एक दूसरे को ख़ार मारना
  • ۰۴ मेहमेज़ लगाना, एड़ लगाना , तेज़ करना, हँकाना
  • ۱. सदमा या अज़ी्यत पहुंचाना, आज़ार देना, सताना, रुकावट पैदा करना, अड़ंगा लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone