تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں رَچ جانا" کے متعقلہ نتائج

کان میں رَچ جانا

کان کا کسی آواز کی لذت سے مانوس ہونا ، کان کو اچھا لگنا ، سنے میں بھلا محسوس ہونا ۔

کان میں کَہہ جانا

چُپکے سے آگاہ کر جانا ، رازدارانہ طور پر بتا جانا .

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

کان میں پُھونک جانا

سرگوشی کرنا .

کان میں بِھنَک پَڑْ جانا

افواہ سنائی دینا ، اڑتی ہوئی خبر ملنا .

کان میں جانا

سُنائی دینا ، سماعت میں آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں رَچ جانا کے معانیدیکھیے

کان میں رَچ جانا

kaan me.n rach jaanaaकान में रच जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان میں رَچ جانا کے اردو معانی

  • کان کا کسی آواز کی لذت سے مانوس ہونا ، کان کو اچھا لگنا ، سنے میں بھلا محسوس ہونا ۔

Urdu meaning of kaan me.n rach jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaan ka kisii aavaaz kii lazzat se maanuus honaa, kaan ko achchhaa lagnaa, sune me.n bhala mahsuus honaa

कान में रच जाना के हिंदी अर्थ

  • कान का किसी आवाज़ की ख़ुशी से परिचित होना, कान को अच्छा लगना, सुनने में अच्छा महसूस होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان میں رَچ جانا

کان کا کسی آواز کی لذت سے مانوس ہونا ، کان کو اچھا لگنا ، سنے میں بھلا محسوس ہونا ۔

کان میں کَہہ جانا

چُپکے سے آگاہ کر جانا ، رازدارانہ طور پر بتا جانا .

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

کان میں پُھونک جانا

سرگوشی کرنا .

کان میں بِھنَک پَڑْ جانا

افواہ سنائی دینا ، اڑتی ہوئی خبر ملنا .

کان میں جانا

سُنائی دینا ، سماعت میں آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں رَچ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں رَچ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone