تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں کے معانیدیکھیے

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں

kaam pyaaraa hai, chaam pyaaraa nahii.nकाम प्यारा है, चाम प्यारा नहीं

نیز : چام پِیارا نَہِیں، کام پِیارا ہے, چام پِیارا نَہِیں، کام پِیارا ہوتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں کے اردو معانی

  • انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں
  • وقعت اور مقبولیت خدمت سے ہوتی ہے صورت سے نہیں، خدمت سے عظمت ہے
  • کام سے جی چرانے والے شخص یا نوکر سے کہا جاتا ہے

    مثال اچھوں کی یاد مرنے کے بعد بھی ہوتی ہے سچ ہے چام پیارا نہیں کام پیارا ہے.(۱۹۲۸ ، پس پردہ ، ۲۱ ). میرے گھر میں رانی بن کر نباہ نہیں ہوگا کسی کو چام نہیں پیارا ہوتا کام پیارا ہوتا ہے.(۱۹۳۶، پریم چند ، پریم چالیسی ، ۲ : ۳۰۱ ).

Urdu meaning of kaam pyaaraa hai, chaam pyaaraa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii qadar kaam se hotii hai, shakl-o-suurat se nahii.n
  • vaqaat aur maqbuuliyat Khidmat se hotii hai suurat se nahiin, Khidmat se azmat hai
  • kaam se jii churaane vaale shaKhs ya naukar se kahaa jaataa hai

English meaning of kaam pyaaraa hai, chaam pyaaraa nahii.n

  • one's work, not face, is valued

काम प्यारा है, चाम प्यारा नहीं के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य की क़दर काम से होती है, शक्ल-ओ-सूरत से नहीं
  • महत्ता और प्रसिद्धि सेवा से होती है सूरत से नहीं, सेवा से बड़ाई है
  • काम से जी चुराने वाले व्यक्ति या नौकर से कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone