تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام بَتانا" کے متعقلہ نتائج

کام بَتانا

کاروبار کی راہ دکھانا، کسی کام کی تعلیم دینا، کوئی مشغلہ بتانا

باتوں سے کام نَہِیں چَلْتا

صرف کہہ دینے سے بغیر کیے کوئی کام ہو نہیں جاتا، لفاظی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا عمل کرنے کی ضرورت ہے

ہَم کو یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

اپنے کام سے کام رکھنا ، اپنا فائدہ حاصل کرنا ، دوسرے کی نقصان کی پروا نہ کرنا ، اپنا الو سیدھا کرنا ۔

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

یار کی یاری سے کام، یار کی باتوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

باتوں کا چکنا، کاموں خوار

باتوں چِکْنا کاموں خوار

اردو، انگلش اور ہندی میں کام بَتانا کے معانیدیکھیے

کام بَتانا

kaam bataanaa•काम बताना

مادہ: کام

  • Roman
  • Urdu

کام بَتانا کے اردو معانی

فعل

  • کاروبار کی راہ دکھانا، کسی کام کی تعلیم دینا، کوئی مشغلہ بتانا

Urdu meaning of kaam bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaarobaar kii raah dikhaanaa, kisii kaam kii taaliim denaa, ko.ii mashGalaa bataanaa

English meaning of kaam bataanaa

Verb

  • acquainting one with the nuances of a work
  • guide, direct, show one's way in life

काम बताना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • कारोबार की राह दिखाना, किसी काम की शिक्षा देना, कोई मशग़ला बताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone