تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام اپنا ہی کام ہے" کے متعقلہ نتائج

کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا

اُس شخص کے لیے کہتے ہیں جو کام کچھ نہ کرے اور بِلا وجہ شور یا دھوم مچائے .

کامارْتھی

(ہندو) کسی مقصد کی لگن رکھنے والا ؛ مراد : وہ شخص جو گنگا کی یاترا (زیارت) کے بعد پانی کے گھڑے بہنگی میں رکھ کر دور دراز مقدس مقامات کو لے جائے .

کام اَٹَکنا

کام رکنا

کام اُتارْنا

کام بنا کر تیّار کرنا ، مشین وغیرہ پر سے تیارکرکے نکالنا .

کام اَٹکانا

کام روکنا

کامَہ

گھوڑے کے تالو میں ہونے والا ایک آبلہ یا ورم

کا مالِک ہونا

be or become the owner or proprietor (of), to own

کام اَدا ہونا

کام تمام ہونا ، مرنا .

کام اُٹھا لینا

انجام دینے اور انتظام و اہتمام کرنے کی جگہ

کا مال لَگانا

گدائی کے واسطے نکنا ؛ کمائی کو جانا۔

کام آخِر کرنا

۔مار ڈالنا۔ ؎

کام اُٹھا رَکھنا

کام باقی رکھنا ملتوی کرنا

کام اَٹکا رہنا

کسی کام کا رکا رہنا

کام اَخِیر ہونا

تباہی و بربادی ہونا، موت ہونا، قریب مرگ ہونا

کام اپنا ہی کام ہے

جو کام خود کیا جائے وہی اچھا ہوتا ہے

کام اَدا ہوجانا

کام تمام ہو جانا

کام آخِر ہو جانا

مر جانا

کام اَدُھورا رَکھنا

۔کام کو ناتمام رکھنا۔ ؎

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

نَہ کاما نَہ کاجا مَنڈَل باجا

کچھ کیے بغیر خواہ مخواہ کی شہرت حاصل کرنا

آب کامَہ

ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں کام اپنا ہی کام ہے کے معانیدیکھیے

کام اپنا ہی کام ہے

kaam apnaa hii kaam haiकाम अपना ही काम है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کام اپنا ہی کام ہے کے اردو معانی

  • جو کام خود کیا جائے وہی اچھا ہوتا ہے

Urdu meaning of kaam apnaa hii kaam hai

  • Roman
  • Urdu

  • jo kaam Khud kiya jaaye vahii achchhaa hotaa hai

काम अपना ही काम है के हिंदी अर्थ

  • जो काम स्वयं किया जाए वही अच्छा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاما نَہ کاجا مَنْڈَل باجا

اُس شخص کے لیے کہتے ہیں جو کام کچھ نہ کرے اور بِلا وجہ شور یا دھوم مچائے .

کامارْتھی

(ہندو) کسی مقصد کی لگن رکھنے والا ؛ مراد : وہ شخص جو گنگا کی یاترا (زیارت) کے بعد پانی کے گھڑے بہنگی میں رکھ کر دور دراز مقدس مقامات کو لے جائے .

کام اَٹَکنا

کام رکنا

کام اُتارْنا

کام بنا کر تیّار کرنا ، مشین وغیرہ پر سے تیارکرکے نکالنا .

کام اَٹکانا

کام روکنا

کامَہ

گھوڑے کے تالو میں ہونے والا ایک آبلہ یا ورم

کا مالِک ہونا

be or become the owner or proprietor (of), to own

کام اَدا ہونا

کام تمام ہونا ، مرنا .

کام اُٹھا لینا

انجام دینے اور انتظام و اہتمام کرنے کی جگہ

کا مال لَگانا

گدائی کے واسطے نکنا ؛ کمائی کو جانا۔

کام آخِر کرنا

۔مار ڈالنا۔ ؎

کام اُٹھا رَکھنا

کام باقی رکھنا ملتوی کرنا

کام اَٹکا رہنا

کسی کام کا رکا رہنا

کام اَخِیر ہونا

تباہی و بربادی ہونا، موت ہونا، قریب مرگ ہونا

کام اپنا ہی کام ہے

جو کام خود کیا جائے وہی اچھا ہوتا ہے

کام اَدا ہوجانا

کام تمام ہو جانا

کام آخِر ہو جانا

مر جانا

کام اَدُھورا رَکھنا

۔کام کو ناتمام رکھنا۔ ؎

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

نَہ کاما نَہ کاجا مَنڈَل باجا

کچھ کیے بغیر خواہ مخواہ کی شہرت حاصل کرنا

آب کامَہ

ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام اپنا ہی کام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام اپنا ہی کام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone