تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالِکا" کے متعقلہ نتائج

کَولْکی

چوڑے آثار کی دیوارکے کولے میں حسب گُن٘جائش جگہ جس میں معمولی گھریلو سامان رکھا جائے

کَل کو

آئندہ، کل کلاں کو، کل، پھر، زمانہ آئندہ میں

کالْکا

दक्ष प्रजापति की एक कन्या जिसका विवाह कश्यप से हुआ था और जिससे नरक तथा कालक नाम के दो पुत्र उत्पन्न हुए थे

کَلِیکا

(ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

کُلکَا

خاندان کا یا اس کے متعلق

کالِیکو

کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .

کالِکا

(ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کَلَنکَہ

کسوٹی .

کولڑا

کوڑا

کَلاڑی

(گھوسی) خشک کیے ہوئے دودھ کا سفوف .

کُلْڑا

رک : کُلّڑھ .

سَفَید کِلکا

(حیوانیات) ایک قسم کا پرند جو زیادہ تر سبز رنگ کا ہوتا ہے، مگر اس کی ایک دیسی قسم سفید بھی ہوتی ہے، دریاؤں اور بڑی بڑی جِھیلوں پر رہتا ہے، مچھلی کا شکار کرتے وقت پچاس ساٹھ فٹ گز اونچا اڑ کر منڈلاتا رہتا ہے، چونچ اس کے جسم پر بڑی اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں، پنجاب میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کالِکا کے معانیدیکھیے

کالِکا

kaalikaaकालिका

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کالِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .

Urdu meaning of kaalikaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) shiivjii kii biivii durgaa devii ka ek sifaatii naam, shiivjii kii istrii, kaalii, kaalii devii, kaalii maa.ii

कालिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कालापन।
  • कालारंग।
  • (पुराण) दुर्गा का एक रूप; कंकालिनी; चंडकाली
  • चार वर्ष की बालिका जो कुमारी पूजन में दुर्गा रूप मानी जाती है
  • कालापन
  • कालारंग
  • काली स्याही
  • मेघ-माला
  • काली मिट्टी
  • आँख के बीच का काला भाग
  • मादा कौवा
  • एक छोटा काला पक्षी; श्यामा; कृष्णसारिका
  • जटामासी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَولْکی

چوڑے آثار کی دیوارکے کولے میں حسب گُن٘جائش جگہ جس میں معمولی گھریلو سامان رکھا جائے

کَل کو

آئندہ، کل کلاں کو، کل، پھر، زمانہ آئندہ میں

کالْکا

दक्ष प्रजापति की एक कन्या जिसका विवाह कश्यप से हुआ था और जिससे नरक तथा कालक नाम के दो पुत्र उत्पन्न हुए थे

کَلِیکا

(ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

کُلکَا

خاندان کا یا اس کے متعلق

کالِیکو

کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .

کالِکا

(ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کَلَنکَہ

کسوٹی .

کولڑا

کوڑا

کَلاڑی

(گھوسی) خشک کیے ہوئے دودھ کا سفوف .

کُلْڑا

رک : کُلّڑھ .

سَفَید کِلکا

(حیوانیات) ایک قسم کا پرند جو زیادہ تر سبز رنگ کا ہوتا ہے، مگر اس کی ایک دیسی قسم سفید بھی ہوتی ہے، دریاؤں اور بڑی بڑی جِھیلوں پر رہتا ہے، مچھلی کا شکار کرتے وقت پچاس ساٹھ فٹ گز اونچا اڑ کر منڈلاتا رہتا ہے، چونچ اس کے جسم پر بڑی اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں، پنجاب میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone