تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی دانی" کے متعقلہ نتائج

کالے دِن

مصیبت کا زمانہ ، سخت پریشانی اور آفت کا وقت ، ظلم و جور کا عہد ، اذّیت و ستم کا زمانہ .

کالے دِن دِکھانا

۔مصیبت میں مبتلکا کرنا۔ ؎

کَل دینا

سکون یا آرام پہچانا، چین سے بیٹھنے دینا.

کِیل دینا

کیل گاڑنا، جادو یا منتر کے زور سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا، منھ بند کرنا

قَول دینا

give one's word, promise

کالا دانَہ

ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں

کالی دانی

رک : کالا دانہ .

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

عَقْل و دانِش

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

عَقْل دَنگ رَہ جانا

عقل حیران ہونا، حیرت میں پڑنا، عقل کا عاجز ہونا، سخت حیرت ہونا، تعجب ہونا

عَقْل دنگ ہونا

رک : عقل حیران ہونا .

آج موئے کَل دوسرا دن

مرنے کے بعد سب بھول جائیں گے، سب اپنے اپنے کام کاج میں مصروف ہوں جائیں گے

آج مَرا کَل دُوسْرا دِن

زندگی ناقابل اعتبار اور ناپائدار ہے، عمر کا کیْا بھروسا

آج مَرے کَل دُوسْرا دِن

the dead are soon forgotten, it is business as usual even after one's death

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی دانی کے معانیدیکھیے

کالی دانی

kaalii-daaniiकाली-दानी

  • Roman
  • Urdu

کالی دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کالا دانہ .

Urdu meaning of kaalii-daanii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kaala daana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کالے دِن

مصیبت کا زمانہ ، سخت پریشانی اور آفت کا وقت ، ظلم و جور کا عہد ، اذّیت و ستم کا زمانہ .

کالے دِن دِکھانا

۔مصیبت میں مبتلکا کرنا۔ ؎

کَل دینا

سکون یا آرام پہچانا، چین سے بیٹھنے دینا.

کِیل دینا

کیل گاڑنا، جادو یا منتر کے زور سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا، منھ بند کرنا

قَول دینا

give one's word, promise

کالا دانَہ

ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں

کالی دانی

رک : کالا دانہ .

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

عَقْل و دانِش

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

عَقْل دَنگ رَہ جانا

عقل حیران ہونا، حیرت میں پڑنا، عقل کا عاجز ہونا، سخت حیرت ہونا، تعجب ہونا

عَقْل دنگ ہونا

رک : عقل حیران ہونا .

آج موئے کَل دوسرا دن

مرنے کے بعد سب بھول جائیں گے، سب اپنے اپنے کام کاج میں مصروف ہوں جائیں گے

آج مَرا کَل دُوسْرا دِن

زندگی ناقابل اعتبار اور ناپائدار ہے، عمر کا کیْا بھروسا

آج مَرے کَل دُوسْرا دِن

the dead are soon forgotten, it is business as usual even after one's death

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone