تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا پانی ہو" کے متعقلہ نتائج

کالا پانی

خلیج بنگال میں جزائر انڈمان جہاں بر صغیر پرانگریزوں کی حکمرانی کے دور میں شدید جرائم کے مجرم اور عمر بھر کے قیدی سزا کے طور پر بھیجے جایا کرتے تھے، وہاں کی آب و ہوا بہت خراب تھی، صحت کے لئے بے حد مضر، اسی سزا کو سمندر پار دیس نکالے کی سزا کہتے تھے، حبس دوام بعبور دریائے شور

کالا پانی ہو

(بددعا) حبس دوام کی سزا ہو ؛ کالا موتیا ہو ، بینائی جاتی رہے

کالا پانِی ہونا

حبسِ دوام کی سزا ملنا

کالا پانی ڈالْنا

شراب کی آمیزش کرنا ، شراب کی ملاوٹ کرنا .

کَل پانا

دکھ، پہنچانا، ستانا، تڑپانا

قَول پانا

بات کرنے کی شہ پانا ؛ بات چیت کا موقع حاصل ہونا، ایما، اشارہ پانا.

پانی کی کَل

a soda water machine, a syringe, a water pump, a fire engine.

آج کل شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

آج کل بڑا انتظام ہے، کوئی کسی کو تکلیف نہیں دیتا، آج کل بڑا انصاف ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا پانی ہو کے معانیدیکھیے

کالا پانی ہو

kaalaa paanii hoकाला पानी हो

فقرہ

موضوعات: دعائیہ بددعا

  • Roman
  • Urdu

کالا پانی ہو کے اردو معانی

  • (بددعا) حبس دوام کی سزا ہو ؛ کالا موتیا ہو ، بینائی جاتی رہے

Urdu meaning of kaalaa paanii ho

  • Roman
  • Urdu

  • (baddu.a) habs-e-davaam kii sazaa ho ; kaala motiya ho, biinaa.ii jaatii rahe

काला पानी हो के हिंदी अर्थ

  • (बददुआ) हब्स-ए-दवाम की सज़ा हो , काला मोतिया हो, बीनाई जाती रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کالا پانی

خلیج بنگال میں جزائر انڈمان جہاں بر صغیر پرانگریزوں کی حکمرانی کے دور میں شدید جرائم کے مجرم اور عمر بھر کے قیدی سزا کے طور پر بھیجے جایا کرتے تھے، وہاں کی آب و ہوا بہت خراب تھی، صحت کے لئے بے حد مضر، اسی سزا کو سمندر پار دیس نکالے کی سزا کہتے تھے، حبس دوام بعبور دریائے شور

کالا پانی ہو

(بددعا) حبس دوام کی سزا ہو ؛ کالا موتیا ہو ، بینائی جاتی رہے

کالا پانِی ہونا

حبسِ دوام کی سزا ملنا

کالا پانی ڈالْنا

شراب کی آمیزش کرنا ، شراب کی ملاوٹ کرنا .

کَل پانا

دکھ، پہنچانا، ستانا، تڑپانا

قَول پانا

بات کرنے کی شہ پانا ؛ بات چیت کا موقع حاصل ہونا، ایما، اشارہ پانا.

پانی کی کَل

a soda water machine, a syringe, a water pump, a fire engine.

آج کل شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

آج کل بڑا انتظام ہے، کوئی کسی کو تکلیف نہیں دیتا، آج کل بڑا انصاف ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا پانی ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا پانی ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone