تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال آنا" کے متعقلہ نتائج

کَلانی

بزرگی، بڑائی

کَلانا

ملانا ، مِلا جُلا دینا ، گوندھنا.

کولْنا

اندر سے خالی کرکے جگہ بنانا، سوراخ کرنا، چھید کرنا

کَلینا

رک : کہنا .

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کُلْنا

(زخم یا پھوڑے پھنسی کا) جلنا، درد کرنا، ٹیسیں مارنا، کُلکلانا

کُولْنا

کراہنا، زخم کے درد یا مرض کی تکلیف سے ہنکارا بھرنا، تکلیف کی آواز نکالنا، کُڑھنا

کِلْنا

ٹوٹکے سے سان٘پ کا قابو میں آنا

کِلنی

ایک قسم کی چچڑی یا چھوٹا کیڑا جو اکثر بکری گائے اونٹ کتّے وغیرہ کے جسم میں ہوتا ہے، کلی

کَلّانا

جلنا، سوزش ہونا، چوٹ کی وجہ سے کسی عضو کا درد کرنا

کِلَونی

دان٘تے دار پھرکی کی شکل کا آہنی اوزار جس سے برتن کے جوڑ کو دبا کر پیوست کر دیا جاتا ہے .

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

کِلّانا

۱. چیخنا چلّانا .

کَل آنا

چین آنا، قرار ہونا، سکون یا اطمینان حاصل ہونا

کال آنا

قحط ہونا ، قحط پڑنا نیز مصیبت نازل ہونا .

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

قَول لینا

عہد لینا، پکا وعدہ کرانا

مُنْھ سے کَلِینَہ نِکَل پَڑنا

۔ گھبرا کر دم نکل جانا۔ دل گھبراجانا۔ جی اُکتا جانا۔ ؎

مُنہ کِیلنا

جادو یا منتر وغیرہ سے کسی کے بولنے کی طاقت سلب کردینا

مُنہ کِلنا

منھ کیلنا (رک) کا لازم ، کچھ کہہ نہ سکنا ، زبان بند ہونا ، کچھ کہنے سے باز رہنا نیز گنڈے تعویز یا کسی اور عمل سے زبان بند ہونا ۔

زَبان کِیلْنا

افسوں یا منتر سے کسی کا مُنْھ بند کردینا ، جادو کے ذریعے کسی کی زبان بند کرنا.

زَبان کِلْنا

زبان کا سحر زدہ ہوجانا ، دم بخود رہ جانا.

سانپ کِیلْنا

کسی عمل کے زور سے سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا اور اپنی جگہ سے جُن٘بِش کرنے سے باز رکھنا ؛ بہلاوا دینا ، بہلانا ؛ ضرر پہن٘چانے سے باز رکھنا.

عُصَیَّۂ قُولُونی

(طب) رودہ پنجم یا خمدار آنت میں داخل ہونے والا عصیہ جس سے التہاب مرارہ یا پتّے کی سوجن کا مرض لاحق ہوتا ہے.

لا یَعْقِلانَہ

بے عقلوں ، نادانوں ، غافلوں یا حیوانوں کا سا .

رَہ و رَسْمِ عَاقِلَانَہ

prudent custom and tradition

گال کَلنا

ہاتھ کو گال پر پھیرنا

چُونا کِلانا

چنائی کے لیے تیار کیے چونے کو پانی کی لاگ سے روند کر نرم اور لوچدار بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کال آنا کے معانیدیکھیے

کال آنا

kaal aanaaकाल आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کال آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • قحط ہونا ، قحط پڑنا نیز مصیبت نازل ہونا .
  • موت آنا، (موت کا) وقت آنا .
  • ٹرنک کال آنا ، کسی دوسرے شہر یا ملک سے ٹیلی فون آنا .

Urdu meaning of kaal aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaht honaa, qaht pa.Dnaa niiz musiibat naazil honaa
  • maut aanaa, (maut ka) vaqt aanaa
  • Trank kaal aanaa, kisii duusre shahr ya mulak se Teliifon aanaa

काल आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۱. मौत आना, (मौत का) वक़्त आना
  • ۲. क़हत होना, क़हत पड़ना नीज़ मुसीबत नाज़िल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلانی

بزرگی، بڑائی

کَلانا

ملانا ، مِلا جُلا دینا ، گوندھنا.

کولْنا

اندر سے خالی کرکے جگہ بنانا، سوراخ کرنا، چھید کرنا

کَلینا

رک : کہنا .

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کُلْنا

(زخم یا پھوڑے پھنسی کا) جلنا، درد کرنا، ٹیسیں مارنا، کُلکلانا

کُولْنا

کراہنا، زخم کے درد یا مرض کی تکلیف سے ہنکارا بھرنا، تکلیف کی آواز نکالنا، کُڑھنا

کِلْنا

ٹوٹکے سے سان٘پ کا قابو میں آنا

کِلنی

ایک قسم کی چچڑی یا چھوٹا کیڑا جو اکثر بکری گائے اونٹ کتّے وغیرہ کے جسم میں ہوتا ہے، کلی

کَلّانا

جلنا، سوزش ہونا، چوٹ کی وجہ سے کسی عضو کا درد کرنا

کِلَونی

دان٘تے دار پھرکی کی شکل کا آہنی اوزار جس سے برتن کے جوڑ کو دبا کر پیوست کر دیا جاتا ہے .

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

کِلّانا

۱. چیخنا چلّانا .

کَل آنا

چین آنا، قرار ہونا، سکون یا اطمینان حاصل ہونا

کال آنا

قحط ہونا ، قحط پڑنا نیز مصیبت نازل ہونا .

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

قَول لینا

عہد لینا، پکا وعدہ کرانا

مُنْھ سے کَلِینَہ نِکَل پَڑنا

۔ گھبرا کر دم نکل جانا۔ دل گھبراجانا۔ جی اُکتا جانا۔ ؎

مُنہ کِیلنا

جادو یا منتر وغیرہ سے کسی کے بولنے کی طاقت سلب کردینا

مُنہ کِلنا

منھ کیلنا (رک) کا لازم ، کچھ کہہ نہ سکنا ، زبان بند ہونا ، کچھ کہنے سے باز رہنا نیز گنڈے تعویز یا کسی اور عمل سے زبان بند ہونا ۔

زَبان کِیلْنا

افسوں یا منتر سے کسی کا مُنْھ بند کردینا ، جادو کے ذریعے کسی کی زبان بند کرنا.

زَبان کِلْنا

زبان کا سحر زدہ ہوجانا ، دم بخود رہ جانا.

سانپ کِیلْنا

کسی عمل کے زور سے سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا اور اپنی جگہ سے جُن٘بِش کرنے سے باز رکھنا ؛ بہلاوا دینا ، بہلانا ؛ ضرر پہن٘چانے سے باز رکھنا.

عُصَیَّۂ قُولُونی

(طب) رودہ پنجم یا خمدار آنت میں داخل ہونے والا عصیہ جس سے التہاب مرارہ یا پتّے کی سوجن کا مرض لاحق ہوتا ہے.

لا یَعْقِلانَہ

بے عقلوں ، نادانوں ، غافلوں یا حیوانوں کا سا .

رَہ و رَسْمِ عَاقِلَانَہ

prudent custom and tradition

گال کَلنا

ہاتھ کو گال پر پھیرنا

چُونا کِلانا

چنائی کے لیے تیار کیے چونے کو پانی کی لاگ سے روند کر نرم اور لوچدار بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone