تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہے کو" کے متعقلہ نتائج

کاہے کو

کلمۂ استفہام، کیوں، کس لئے، نہیں یا گویا کی جگہ

کاہے کو گُولَڑ کا پیٹ پَھڑْواتے ہو

کسی کا عیب کیوں ظاہر کرتے ہو ، کس لیے کسی کے عیب کا راز ظاہر کرتے ہو.

کاہے کُوں

کیوں ، کس لیے ، کس غرض سے.

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

گَھر میں جو شَہْد مِلے تو کاہے بَن کو جائیں

اگر بغیر محنت مشقّت کے روزی ملے تو دوڑ دھوپ کی ضرورت کیوں پڑے.

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کاہے کو بِسائیں

اگر نادانوں سے ہنرمندوں کا کام نکلے تو ہنرمندوں کو کون پوچھے

مُفت میں نِکلے کام تو کاہے کو دیجیے دام

جو چیز مفت ملتی ہو اس پر روپیہ نہیں خرچ کرنا چاہیے

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی خَرچیں دام

اگر مشکل کام آسانی سے ہوجائے تو لوگ اس قدر خرچ اور تکلیف کیوں برداشت کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہے کو کے معانیدیکھیے

کاہے کو

kaahe koकाहे को

  • Roman
  • Urdu

کاہے کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • استفہام انکاری.
  • کیوں ، کس لیے ، کس غرض سے.
  • کلمۂ استفہام، کیوں، کس لئے، نہیں یا گویا کی جگہ

شعر

Urdu meaning of kaahe ko

  • Roman
  • Urdu

  • istifhaam-e-inkaarii
  • kyo.n, kis li.e, kis Garaz se
  • kalmaa-e-istifhaam, kyon, kis li.e, nahii.n ya goya kii jagah

English meaning of kaahe ko

Adverb

  • why? what for?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاہے کو

کلمۂ استفہام، کیوں، کس لئے، نہیں یا گویا کی جگہ

کاہے کو گُولَڑ کا پیٹ پَھڑْواتے ہو

کسی کا عیب کیوں ظاہر کرتے ہو ، کس لیے کسی کے عیب کا راز ظاہر کرتے ہو.

کاہے کُوں

کیوں ، کس لیے ، کس غرض سے.

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

گَھر میں جو شَہْد مِلے تو کاہے بَن کو جائیں

اگر بغیر محنت مشقّت کے روزی ملے تو دوڑ دھوپ کی ضرورت کیوں پڑے.

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کاہے کو بِسائیں

اگر نادانوں سے ہنرمندوں کا کام نکلے تو ہنرمندوں کو کون پوچھے

مُفت میں نِکلے کام تو کاہے کو دیجیے دام

جو چیز مفت ملتی ہو اس پر روپیہ نہیں خرچ کرنا چاہیے

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی خَرچیں دام

اگر مشکل کام آسانی سے ہوجائے تو لوگ اس قدر خرچ اور تکلیف کیوں برداشت کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone