تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ کی ناو" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ کی ناو

وہ ناو جو کاغذ کی تہیں موڑ کر بچے بناتے ہیں

کاغَذ کی ناو بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناو کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا

کاغَذ کی ناو آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

کاغَذ کی ناو بَنانا

engage in useless activities

کاغَذ کی ناو میں کَون پار اُتْرا

ناپائیدار چیز سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا ، ناپائیدار سہارے پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کی ناو کے معانیدیکھیے

کاغَذ کی ناو

kaaGaz kii naavकाग़ज़ की नाव

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاغَذ کی ناو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ناو جو کاغذ کی تہیں موڑ کر بچے بناتے ہیں
  • (کنایتاً) ناپائیدار چیز یا عمل، بے سود تدبیر، دھوکے دھڑی کا کام، بے فائدہ کام

Urdu meaning of kaaGaz kii naav

  • Roman
  • Urdu

  • vo naav jo kaaGaz kii tahe.n mo.D kar bachche banaate hai.n
  • (kinaayatan) naapaaydaar chiiz ya amal, besuud tadbiir, dhoke dha.Dii ka kaam, befaa.idaa kaam

English meaning of kaaGaz kii naav

Noun, Feminine

  • paper boat
  • something frail or impermanent, a faulty plan

काग़ज़ की नाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह नाव जो काग़ज़ की तहें मोड़ कर बच्चे बनाते हैं
  • (संकेतात्मक) अस्थायी वस्तु अथवा कार्य, निष्फल कार्य-योजना, धोखाधड़ी का काम, लाभरहित काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاغَذ کی ناو

وہ ناو جو کاغذ کی تہیں موڑ کر بچے بناتے ہیں

کاغَذ کی ناو بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناو کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا

کاغَذ کی ناو آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

کاغَذ کی ناو بَنانا

engage in useless activities

کاغَذ کی ناو میں کَون پار اُتْرا

ناپائیدار چیز سے کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا ، ناپائیدار سہارے پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ کی ناو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ کی ناو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone