تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافُورِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج

کافُورِ سَحَر

صبح کی سفیدی، صبح کا اُجالا، سپیدۂ سحر، صبح تڑکے

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو کَافِرْ ہُو جائے

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

اگر بہت سا غیر ممکن ہو تو تھوڑا سا سہی، ایسے موقع پر مستعمل جب کسی مذہبی تعلیم پر عمل اپنے مفاد میں ہو

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کافُورِ سَحَر کے معانیدیکھیے

کافُورِ سَحَر

kaafuur-e-sahar•काफ़ूर-ए-सहर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

کافُورِ سَحَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبح کی سفیدی، صبح کا اُجالا، سپیدۂ سحر، صبح تڑکے

Urdu meaning of kaafuur-e-sahar

  • Roman
  • Urdu

  • subah kii saphedii, subah ka ujaalaa, sapiid-e-sahr, subah ta.Dke

English meaning of kaafuur-e-sahar

Noun, Masculine

  • the whiteness of dawn, daybreak

काफ़ूर-ए-सहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुबह की सफेदी, सुबह का उजाला, सुबह तड़के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافُورِ سَحَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافُورِ سَحَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone