تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُثّہ" کے متعقلہ نتائج

جُثّہ

بدن، جسم، تن، مادی پیکر

قَوی جُثَّہ

قوی ہیکل ، موٹا تازہ ، ہٹّا کٹّا ، مضبوط جسم والا.

نَحِیف جُثَّہ

رک : نحیف الجثہ ۔

حَسْبِ جُثَّہ

as per one's form or shape

حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ

جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُثّہ کے معانیدیکھیے

جُثّہ

jussaजुस्सा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

جُثّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع) مذکر۔ ۱۔بَدن۔ جسم۔ جو آدمی کے جثّے میں آیا ہے۔ چیچک سےنہیں بچا۔
  • ۱. بدن ، جسم ، تن ، مادی پیکر .
  • ۲. جسامت ، انگلیٹ ، ڈیل ڈول .
  • ۳. جسم کی بناوٹ ، کاٹھی .
  • ۴. لاش ، نعش ، لوتھ .

Urdu meaning of jussa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of jussa

Noun, Masculine

  • body

जुस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाश, नाश
  • देह, शरीर, जिस्म, बदन, तन, जिस्म की बनावट, काठी, डील डोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُثّہ

بدن، جسم، تن، مادی پیکر

قَوی جُثَّہ

قوی ہیکل ، موٹا تازہ ، ہٹّا کٹّا ، مضبوط جسم والا.

نَحِیف جُثَّہ

رک : نحیف الجثہ ۔

حَسْبِ جُثَّہ

as per one's form or shape

حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ

جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُثّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُثّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone