تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْثُمَہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْثُمَہ

رک : جرثومہ.

جَرْثُومَہ

جرثوم

جاثِمَہ

(حیوانیات) اڈے پر بیٹھنے والے برند ، انہیں اکثر عصفوریہ بھی کہتے ہیں کیون٘کہ یہ عصفور یا گوریا سے زیادہ مشابہ ہوتے ہیں ، یہ نام ان پرندوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کے پیر نہ تو سباحہ کی مانند جھلی دار اور نہ شکاری چڑیوں کی طرح مضبوط ہوتے ہیں ، ان کے پیروں میں چار چار ان٘گوٹھے ہوتے ہیں ، تین سامنے اور ایک پیچھے ، ان کی مدد سے یہ درختوں پر بیٹھ سکتے ہیں .

جَرِیمَہ

گناہ

جُرْثُومی

جرثوم (رک) سے منسوب یا متعلق۔

جَرثُومَہ داں

bacteriologist

جَرْثُوْموں

jerm, nucleus, origin, root

جَراثِیم

جرثومہ، خورد بینی ذرہ، نبات یا کیڑا

جِرْسام

رک : برسام .

جرْثُوم

خورد بینی ذرہ نات یا کیڑا (خصوصاً وہ ذرے جو بیماری کا سبب قرار دئے جاتے ہیں)

جُرْثُومی نَلی

سپور کی دیوار کی بیرونی دووں تہیں ٹوٹ جاتی ہیں اور سب سے اندرونی تہ ایک لمبی نلی کی شکل میں باہر نکل ٓتی ہے اس نلی کو جرثومی نلی کہتے ہیں۔

جَراثِیم خور

(حیاتیات) ایسے ماورائے خوردبینی اجسام جو جراثیم پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیتے ہیں، ان اجسام میں بڑھنے کی طاقت موجود ہوتی ہے، مگر زیادہ درجہٗ حرارت پر یہ بیکار ہوجاتے ہیں.

جَراثِیم کُش

جراثیم کو مارنے والا

دَنْدانی جَرْثُومَہ

جرثومہ کی ایک نوع ، دندانے دار جرثومہ .

نُقطَۂ جَرثُومِیَہ

(طب) بیضہ المنی کے درمیانی دانے کے بیچ کا نقطہ (Germinal Spot)

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْثُمَہ کے معانیدیکھیے

جُرْثُمَہ

jursuma•जुर्सुमा

دیکھیے: جَرْثُومَہ

  • Roman
  • Urdu

جُرْثُمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جرثومہ.

Urdu meaning of jursuma

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jarsuumaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْثُمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْثُمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone