تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jurassic" کے متعقلہ نتائج

jurassic

ارضیات: دنیا کی تاریخ کا دور وسیط یا بین حیاتی زمانہ جبکہ دریافت شدہ آثار کے مطابق کرۂ ارض پر بہت سے عظیم البحثہ ڈائنا سار (مہیب سوسمار ) ابتدائی پرندے (اولی الاجنحہ ) اور پستانی جانور پائے جاتے تھے ۔.

زِرِشْک

جھاڑی پر اُگنے والا ایک کشمش کی طرح کا مگر کشمش سے چھوٹا کھٹ مٹھا پھل جو دافع صفرا ہے

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جَراسی

Jurassic

جَراثِیم

جرثومہ، خورد بینی ذرہ، نبات یا کیڑا

زُرِیق

ایک سفید رنگ کا پرند جو پانی اور خشکی دونوں میں رہتا ہے اس کا گوشت خراب اور بدبودار ہوتا ہے بطور دوا مستعمل

کَم جُرْأَتی

بزدلی ، کم ، حوصلگی ، تنگ ظرفی .

عِلْمِ جَراثِیم

कीटविद्या, कैटिकी, कीटाणु-विज्ञान ।

مُتَعَدَّی جَراثِیم

پھیلنے والے جراثیم ، بڑھنے والے جراثیم ۔

طُفَیلی جَراثِیم

(حیوانیات) وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں.

عُفُونَتی جَراثِیم

(طب) وہ جراثیم جو تمام نباتی و حیوانی مردہ اجسام کو سڑا کر ملیامیٹ کردیتے ہیں .

صادِق جَراثِیم

(حیاتیات) اصلی جرائم ، خالص نسل کے جراثیم میں شکل اور فعل دونوں اعتبار سے جراثیم کہلانے کے مستحق ہیں.

بے جُرأتی

بزدلی، نامردی، کمزوری، کم ہمتی

جَراثِیم خور

(حیاتیات) ایسے ماورائے خوردبینی اجسام جو جراثیم پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیتے ہیں، ان اجسام میں بڑھنے کی طاقت موجود ہوتی ہے، مگر زیادہ درجہٗ حرارت پر یہ بیکار ہوجاتے ہیں.

جَراثِیم کُش

جراثیم کو مارنے والا

jurassic کے لیے اردو الفاظ

jurassic

jurassic کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (ارضیات) [فرانس کے پہاڑ جورا کے نام پر] جراسی
  • اس طبقات الارضی دور سے متعلق جو کھریا مٹی کے دور سے پہلے اور سرگانی چٹانی طبقات کے دور کے بعد میں آتا ہے
  • اس دور کے چٹانی نظام سے متعلق

اسم

  • جورائی پہاڑوں کا زمانہ یا نظام، عصر جراسی
  • نیز : Jura

jurassic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (अर्ज़ियात) [फ़्रांस के पहाड़ जोरा के नाम पर] जरासी
  • इस तबक़ात उलार ज़ी दूर से मुताल्लिक़ जो खरया मिट्टी के दौर से पहले और सरगानी चटानी तबक़ात के दौर के बाद में आता है
  • इस दौर के चटानी निज़ाम से मुताल्लिक़

संज्ञा

  • जो राई पहाड़ों का ज़माना या निज़ाम, अस्र जरासी
  • नीज़ : Jur

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jurassic)

نام

ای-میل

تبصرہ

jurassic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone