تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"junior" کے متعقلہ نتائج

junior

چھوٹا

zonary

پٹّی وار

junior miss

دوشِیزَہ

junior high school

junior college

زنداں

بندی خانہ، قید خانہ

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زِنْدی

نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.

زُنَّار

وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں

جَھنْڈا

کسی ڈنڈے چھڑ وغیرہ سے بندھا یا لگا کپڑے کا ٹکڑا عموماً چوکور مستطیل یا تکونا جس پر اکثر کوئی نشان بھی ہوتا ہے یا اپنے رنگ یا رنگوں اور خاص نشانیوں سے کیا جاتا ہے جو عموماً کسی قوم تحریک جماعت فوج یا بادشادہ کی نمائندگی کرتا ہے، علم نشان

جَھْنڈے

جھنڈا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جویانِیدَہ

ढूँढ़वाया हुआ।

جَنْدَہ

قحبہ ؛ زن فاحشہ ، رنڈی

زِینْہاری

خوف ، ڈر.

جَہَنْدَہ

اچھلنے والا، تڑپنے والا، جست بھرنے والا لپکنے یا دوڑنے والا، کودنے والا

junior کے لیے اردو الفاظ

junior

ˈdʒuː.ni.ər

junior کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹا
  • اصغر (ہم نام باپ بیٹوں میں بیٹے کا اور ہم نام طالب علموں میں کم عمر والے کا لقب)
  • جونیئر (جس کا زمانہ خدمت یا رتبہ کم ہو)
  • صغیر
  • متاخر (ملازمت میں)
  • زیر تر
  • ماتحت
  • کوچک
  • عمر میں چھوٹا
  • درجے میں کم یا چھوٹا
  • نیچے کا
  • کم

اسم

  • عمر میں دوسرے سے چھوٹا
  • پیشے میں دوسرے کی نسبت نیا یا کم درجے کا
  • چھوٹے قد کی لڑکیوں اور خواتین کے لیے ملبوسات کے ناپ
  • طالب علم جو اپنے آخری تعلیمی سال سے پہلے والے سال میں ہو
  • مخفف: jr, JR

junior के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • छोटा
  • असग़र (हमनाम बाप बेटों में बेटे का और हमनाम तालिब-ए-इल्मों में कमउमर वाले का लक़ब
  • जूनीयर (जिस का ज़माना ख़िदमत या रुतबा कम हो
  • सग़ीर
  • मताख़र (मुलाज़मत में
  • ज़ेर तर
  • मातहत
  • कोचक
  • उम्र में छोटा
  • दर्जे में कम या छोटा
  • नीचे का
  • कम

संज्ञा

  • उम्र में दूसरे से छोटा
  • पेशे में दूसरे की निसबत नया या कम दर्जे का
  • छोटे क़द की लड़कीयों और ख़वातीन के लिए मलबूसात के नाप
  • तालिब-ए-इल्म जो अपने आख़िरी तालीमी साल से पहले वाले साल में हो
  • मुख़फ़्फ़फ़: jr, J

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (junior)

نام

ای-میل

تبصرہ

junior

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone