تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنْد" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنْد کے معانیدیکھیے

جُنْد

jundजुन्द

وزن : 21

جمع: جُنُود

اشتقاق: جَنَدَ

  • Roman
  • Urdu

جُنْد کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، واحد

  • اصل، حقیقت، وجود
  • جنس، نوع، طائفہ
  • جوانوں کی جماعت، فوج، لشکر، سپاہ
  • فوج کا عہدے دار جو سب سے اون٘چے درجے سے پان٘چویں درجے پر ہوتا تھا

فارسی - اسم، مذکر

  • اود بلاو کے خصیے (بطور دوا استعمال)

Urdu meaning of jund

  • Roman
  • Urdu

  • asal, haqiiqat, vajuud
  • jins, nau, taa.ifa
  • javaano.n kii jamaat, fauj, lashkar, sipaah
  • fauj ka ohadedaar jo sab se u.unche darje se paanchvii.n darje par hotaa tha
  • u.ud bulaav ke Khasii.e (bataur davaa istimaal

English meaning of jund

Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • real
  • genus, species
  • army, body of troops
  • the officer of the army who was fifth from the highest rank,

Persian - Noun, Masculine

  • castor, brown greasy smelly substance obtained from the perineal sacs of the beaver once used in medicine and perfumery

जुन्द के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊदबिलाव के अंडकोश के प्राप्त एक औषधीय पदार्थ

جُنْد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone