تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْد" کے متعقلہ نتائج

دُنْد

بڑا نقارہ ، دھونسا ، ڈھول ، دمامہ .

دُنْدُو

دندبھی

دُنْدُبھی

ایک قسم کا بڑا نقارہ ؛ جوڑی .

دُنْدْکا

چینی کا کارخانہ

دُنْدُبھ

ایک قسم کا بڑا نقارہ

دُنْدِلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دُنْدارُو

ناسور، پھنسی، چھالا

دُنْدُوبھی

ایک قسم کا بڑا نقارہ .

دُنْدْلی

دُھندلی (رک) .

دُنْدِیلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دُنْدُمار

ایک قسم کا سرخ کیڑا

دُنْد پُکار

افراتفری ، شور و غل .

دُنْد مَچاؤ

فسادی ، ظلم .

دُنْد پَکَڑْنا

مخالفت کرنا ، دشمنی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْد کے معانیدیکھیے

دُنْد

dundदुन्द

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دُنْد کے اردو معانی

مذکر

  • بڑا نقارہ ، دھونسا ، ڈھول ، دمامہ .
  • شہد کی مکھی کی ایک قسم .
  • ظلم اندھیر ، ناانصافی ، پامالی ، شورش ، تہلکہ .
  • غل غباڑا ، شور .

Urdu meaning of dund

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa naqqaaraa, dhaunsaa, Dhol, damaama
  • shahd kii makkhii kii ek qism
  • zulam andher, naa.insaafii, paamaalii, shorish, tahalka
  • gil Gabaa.Daa, shor

दुन्द के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दो मनुष्यों के बीच होने वाला युद्ध या झगड़ा
  • ऊधम, उत्पात, उपद्रव, हलचल
  • एक प्रकार की मधुमक्खी
  • ज़ुल्म अंधेर, नाइंसाफ़ी
  • नगाड़ा, धौंसा, ढोल
  • शोरगुल, हो-हल्ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْد

بڑا نقارہ ، دھونسا ، ڈھول ، دمامہ .

دُنْدُو

دندبھی

دُنْدُبھی

ایک قسم کا بڑا نقارہ ؛ جوڑی .

دُنْدْکا

چینی کا کارخانہ

دُنْدُبھ

ایک قسم کا بڑا نقارہ

دُنْدِلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دُنْدارُو

ناسور، پھنسی، چھالا

دُنْدُوبھی

ایک قسم کا بڑا نقارہ .

دُنْدْلی

دُھندلی (رک) .

دُنْدِیلَم

ایک پہاڑی درخت جس کا پھول سفید ہوتا ہے کدّو کے پھول کی طرح اور پھل سانپ کی طرح لٹکتے ہیں جن جے اندر بیج مثل باقلا کے ہوتے ہیں اور ساق کی چھال سفید ہوتی ہے ، بھلوک .

دُنْدُمار

ایک قسم کا سرخ کیڑا

دُنْد پُکار

افراتفری ، شور و غل .

دُنْد مَچاؤ

فسادی ، ظلم .

دُنْد پَکَڑْنا

مخالفت کرنا ، دشمنی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone