تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْلَۂ اِسْمِیَہ" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَۂ اِسْمِیَہ

عربی میں جملہ اسمیہ سے مراد اس جملے سے ہے جو دو اسم سے مل کر بنے جیسے رَجُلُٗ عَامِلُٗ، جب کہ اردو میں ایسا جملہ ہے جو بجائے خود ایک اسم کا کام دے اور جملے کی ترکیب میں بجائے ایک اسم کے ہو

اَسْمائے جَمالِیَہ

(تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے جمال کے مظاہر ہیں: علیم، رحیم، سلام، مومِن، باری، مُصّوِر، غفّار، وَہّاب، رَزّاق، فّتاح، باسط، رافع، لطیف، خبیر، مُعِز، حفیظ، مُقِیت، حَسِب، جمیل، حلیم، کریم، وکیل، حمید، مُبدِی، مُحِی، واجد، مُجیِب، کفیل، حَنّان، مَنّان، دائم، باقی، مُنِم، رشید، قریب، کامل، لَم یَلِد وَلَمَ یُولَد، کافی، جَوَاد، شافی، ذوالطَّول، معافی، عفو، غَفُور، رَئوفُ، مُغْنی، مُعْطی، نافع، ہادی، بدیع.

اَسْمائے جَمالِیَّہ

اِسْمِ جَمالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم

آسَاْمِی جَمْعْ بَنْدی

مالگزاری کا وہ بندوبست جس میں ہر ایک سے علیٰحدہ مالگذاری وصول كی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْلَۂ اِسْمِیَہ کے معانیدیکھیے

جُمْلَۂ اِسْمِیَہ

jumla-e-ismia•जुमला-ए-इस्मिया

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جُمْلَۂ اِسْمِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عربی میں جملہ اسمیہ سے مراد اس جملے سے ہے جو دو اسم سے مل کر بنے جیسے رَجُلُٗ عَامِلُٗ، جب کہ اردو میں ایسا جملہ ہے جو بجائے خود ایک اسم کا کام دے اور جملے کی ترکیب میں بجائے ایک اسم کے ہو

Urdu meaning of jumla-e-ismia

  • Roman
  • Urdu

  • arbii me.n jumla asamay se muraad is jumle se hai jo do ism se mil kar bane jaise rajuluॗ aamiluॗ, jab ki urduu me.n a.isaa jumla hai jo bajaay Khud ek ism ka kaam de aur jumle kii tarkiib me.n bajaay ek ism ke ho

English meaning of jumla-e-ismia

Noun, Masculine

  • a nominal sentence, a sentence that begins with the subject (subst. or pronoun), or one that is composed of an inchoative and an enunciative

जुमला-ए-इस्मिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा वाक्य जिसमें क्रिया न हो, संज्ञात्मक वाक्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْلَۂ اِسْمِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْلَۂ اِسْمِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone