تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْعَہ" کے متعقلہ نتائج

جُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن

جُمْعَہ جُمْعَہ

رک : جمعے کے جمعے .

جُمْعَہ مَسْجِد

जामा मस्जिद

جُمْعَہ کَرْنا

جمعگی کرانا، جماگی کرانا، جمعہ کے دن بچوں سے جیب خرچ کرانا

جُمْعَہ پَڑھانا

جمعہ کی نماز پڑھانا، نماز جمعہ کی امامت کرنا

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن

چند روز، بہت کم مدت، کم عمر

جُمْعَہ کی نَماز

مسلمانوں کی ہفتہ وار اجتماعی نماز

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کا سنیچر کبھی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق

(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں

جُمْعَہ پِیر اِسی دَرْوازَہ کے فَقِیْر

ہروقت موجود

جَمع ہونا

کسی رائے یا فیصلے پر متفق ہونا، اکٹھا ہونا، یکجا ہونا

جَمع ہونے کی جَگَہ

اڈّا، اکھاڑہ، مجمع

خُطْبَۂ جُمْعَہ

جُمعہ کی نماز سے قبل امام مسجد کی مُقرّرہ قاعدے کے مطابق مسنونہ (واجب) تقریر.

مَسْجِدِ جُمْعَہ

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ہجرت کے موقعے پر قبا کی بستی سے مدینہء منورہ روانہ ہوئے تھے تو جمعے کا روز تھا ، ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہء بنو سالم بن عوف میں پہنچے تھے کہ جمعے کی نماز کا وقت ہوگیا، اسی مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جمعہ ادا فرمائی ، اب یہاں ایک مسجد بنا دی گئی ہے جسے مسجد جمعہ کہا جاتا ہے ۔

آخِری جُمْعَہ

ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو

نَماز جُمعَہ

وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْعَہ کے معانیدیکھیے

جُمْعَہ

jum'aजुम'आ

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

جُمْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع۔ بضم اول ودوم وفتح سوم) مذکر۔ پنجشنبہ کے بعد کا دن۔ ۲۔(اردو ) نماز جمعہ جیسے جمعہ کہاں پڑھا۔ ۳۔(اردو) دنگل یا اکھاڑا جو جمعہ کو جمع ہوتا ہے۔ پہلوانوں کا ہو، خواہ پٹے بازوں کا۔ اردو میں بالضم ہی بولتے ہیں۔ ؎ بیشتر بول چال میں جما ہے۔ جمعہ نہیں ہے۔ ذیل کی مثالوں میں جما ہی بول چال میں ہے۔
  • ۱. جمعرات کے بعد کا دن ، اسلامی ہفتہ کا ساتواں دن جو مسلمانوں کے نزدیک نماز جمعہ کی وجہ سے قابل احترام ہے اس دن محلہ یا شہر کے مسلمان ظہر کے بجائے نماز جمعہ ادا کرتے ہیں .
  • ۲. (مجازاً) نماز جمعہ .
  • ۳. اکھاڑہ یا دن٘گل جو جمعہ کو ہو

Urdu meaning of jum'a

  • Roman
  • Urdu

English meaning of jum'a

Noun, Masculine

  • Friday, Friday prayers

जुम'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुमेरात के बाद का दिन, इस्लामी हफ़्ता का सातवां दिन जो मुस्लमानों के नज़दीक नमाज़ जुमा की वजह से सम्मानजनक है, इस दिन मुहल्ला या शहर के मुस्लमान ज़ुहर के बजाय नमाज़ जुमा अदा करते हैं, शुक्रवार, नमाज़ जुमा
  • अखाड़ा या दंगल जो जुमा को होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن

جُمْعَہ جُمْعَہ

رک : جمعے کے جمعے .

جُمْعَہ مَسْجِد

जामा मस्जिद

جُمْعَہ کَرْنا

جمعگی کرانا، جماگی کرانا، جمعہ کے دن بچوں سے جیب خرچ کرانا

جُمْعَہ پَڑھانا

جمعہ کی نماز پڑھانا، نماز جمعہ کی امامت کرنا

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن

چند روز، بہت کم مدت، کم عمر

جُمْعَہ کی نَماز

مسلمانوں کی ہفتہ وار اجتماعی نماز

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کا سنیچر کبھی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق

(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں

جُمْعَہ پِیر اِسی دَرْوازَہ کے فَقِیْر

ہروقت موجود

جَمع ہونا

کسی رائے یا فیصلے پر متفق ہونا، اکٹھا ہونا، یکجا ہونا

جَمع ہونے کی جَگَہ

اڈّا، اکھاڑہ، مجمع

خُطْبَۂ جُمْعَہ

جُمعہ کی نماز سے قبل امام مسجد کی مُقرّرہ قاعدے کے مطابق مسنونہ (واجب) تقریر.

مَسْجِدِ جُمْعَہ

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ہجرت کے موقعے پر قبا کی بستی سے مدینہء منورہ روانہ ہوئے تھے تو جمعے کا روز تھا ، ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہء بنو سالم بن عوف میں پہنچے تھے کہ جمعے کی نماز کا وقت ہوگیا، اسی مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جمعہ ادا فرمائی ، اب یہاں ایک مسجد بنا دی گئی ہے جسے مسجد جمعہ کہا جاتا ہے ۔

آخِری جُمْعَہ

ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو

نَماز جُمعَہ

وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone