تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلاہ" کے متعقلہ نتائج

جُلاہ

گاودی ، احمق ، بے وقوف ، پانی کا ایک کیڑا

جُلاہا

ریاضت میں مشغول سالک

جُلاہَہ

رک : جُلاہا

جُلاہ چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

جَلا

ترک وطن

جِلا

چمک، صیقل، صفائی، آب و تاب، رنگ اتار کر جِلا کرنا

جُلاہی

جلاہ (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل ۔

جُلاہی گِرَہ

وہ گرہ جس میں پہلے تاگے کے ایک سرے پر کھسک گرہ لگائی جاتی ہے اور اس گرہ کے حلقے میں دوسرا سرا رکھ کر تاگا کس لیا جاتا ہے اور اس قسم کی گرہ کے استعمال میں یہ آسانی ہے کہ کتاب کی پشت پر تاگا خوب کسا جاتا ہے جس سے اجزا خوب مل جاتے ہیں اس کے بعد گرہ کو جز کے اندرونی حصے میں کھین٘چ لیا جاتا ہے ۔

جُلاہا داڑِھی

ںوک دار چھوٹی سی داڑی جو عام طور پر جلاہے رکھتے ہیں

جُلاہے کی ڈاڑھی

نوک دار چھوٹی سی ڈاڑھی ، بکرے کی سی ڈاڑھی

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

جُلاہے کی مَسْخَری ماں بَہن کے ساتھ

جُلاہے کی مَسْخَری ماں بَہَن سے

دوسروں کے ساتھ مذاق کرنے کی جرات نہیں اپنے سے کمزوروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ رکھتا ہے

جُلاہا چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں

کبھی کبھی انہیں اچھی چیزیں نصیب ہوتی ہیں مطلب یہ ہے کہ بہت غریب ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلاہ کے معانیدیکھیے

جُلاہ

julaah•जुलाह

  • Roman
  • Urdu

جُلاہ کے اردو معانی

  • پارچہ باف ، نور باف ، کپڑا بننے والا
  • گاودی ، احمق ، بے وقوف ، پانی کا ایک کیڑا

Urdu meaning of julaah

  • Roman
  • Urdu

  • paarchaabaaf, nuur baaf, kap.Daa banne vaala
  • gaavdii, ahmaq, bevaquuf, paanii ka ek kii.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone