تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُفْتے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جُفْتے پَڑْنا

کپڑے کے تاگے جابجا سے سمٹ کر ایک میں مل جانا، دھلے ہوئے کپڑے کا تار تار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُفْتے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

جُفْتے پَڑْنا

jufte pa.Dnaaजुफ़्ते पड़ना

محاورہ

دیکھیے: جُفْتے آنا

  • Roman
  • Urdu

جُفْتے پَڑْنا کے اردو معانی

  • کپڑے کے تاگے جابجا سے سمٹ کر ایک میں مل جانا، دھلے ہوئے کپڑے کا تار تار ہونا
  • چرس پڑنا، شکن پڑنا، سلوٹیں پڑنا، جھریاں پڑنا
  • عزّت میں فرق آنا، سُبکی ہونا، تحقیر ہونا
  • (دہلی) اس معنی میں شان میں جفتے پڑنا بولتے ہیں

Urdu meaning of jufte pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De ke taage jaabjaa se simaT kar ek me.n mil jaana, dhule hu.e kap.De ka taar taar honaa
  • charas pa.Dnaa, shikan pa.Dnaa, salavTe.n pa.Dnaa, jhurriyaa.n pa.Dnaa
  • izzat me.n farq aanaa, subkii tahqiir honaa
  • (dillii) is maanii me.n shaan me.n jafte pa.Dnaa bolte hai.n

English meaning of jufte pa.Dnaa

  • be wrinkled, have unwanted creases
  • be wrinkled
  • to have (one's) reputation or character sullied, have (honour) blemished

जुफ़्ते पड़ना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े के तागे जगह-जगह से सिमट कर एक में मिल जाना
  • चुनट पड़ना, सिकुड़न पड़ना, झुर्रियाँ पड़ना
  • सम्मान एवं गरिमा में अंतर आजा, लज्जा होना, शर्मिंदगी होना
  • (दिल्ली) इस अर्थ में 'शान में जफ़ते पड़ना' बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُفْتے پَڑْنا

کپڑے کے تاگے جابجا سے سمٹ کر ایک میں مل جانا، دھلے ہوئے کپڑے کا تار تار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُفْتے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُفْتے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone