تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jubilate" کے متعقلہ نتائج

jubilate

شادہونا ، نہال نہال ہونا ، خوشی منانا ۔.

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّۃً

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

پِلاٹِینَم جُوبْلی

ساٹھ سال کے بعد جشن سال گرہ منانے کی ایک رسم .

جَشْنِ جوبْلی

رک : جوبلی.

طِلائی جُوبْلی

(کسی ادارے یا شخص کی) پچاسویں سالگرہ ، گولڈن جوبلی.

اَلْماسِی جُوبْلی

وہ یاد گار جو کسی مفید کام میں کسی کی ساٹھ سال کی مشغولیت کے بعد منائی جائے

jubilant

بغلیں بجانے والا

jubilation

چَہَل پَہَل

jubilee

کسی سالگرہ کا جشن

jubilate کے لیے اردو الفاظ

jubilate

jubilate کے اردو معانی

فعل لازم، فعل

  • بغلیں بجانا
  • خوشی منانا
  • جشن منانا
  • کسی تقریب پر خوش ہونا
  • اظہار خوشی کرنا
  • شادیانے بجانا
  • آنند ہونا
  • چہل پہل ہونا

jubilate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, क्रिया

  • बग़लें बजाना
  • ख़ुशी मनाना
  • जश्न मनाना
  • किसी तक़रीब पर ख़ुश होना
  • इज़हार ख़ुशी करना
  • शादियाने बजाना
  • आनंद होना
  • चहल पहल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jubilate)

نام

ای-میل

تبصرہ

jubilate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone