تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"joyful" کے متعقلہ نتائج

joyful

باغ باغ

joyfully

joyfulness

شادمانی

جائفل

اخروٹ سے مشابہت رکھتا ہوا پر اس سے چھوٹا عام طور پر جامن کے برابر ایک قسم کا خوشبودار پھل جس کا استعمال دوا اور مسالہ وغیرہ میں ہوتا ہے، جاتی پھل، جائے پھل کی معرب

ذِفْل

چونے کا کاربونٹ .

جائِپَھل

ایک پھل جو دواؤں اور کھانوں میں استعمال ہوتا ہے

جاپَھل

رک : جائے پھل

زَفِیل

سِیٹی، سِیٹی جیسے تیز آواز

جَیپال

رک: جے پال.

ذَفَیل

سیٹی کی آواز جو کبوتر باز مُن٘ھ میں دو انگلیاں رکھ کر نکالتے ہیں

جھانپَل

خاکی مائل سیاہ رن٘گ کا ایک پرندہ جو زخمی پرندے اور کیڑے کھاتا ہے ، کال کلیجی ، کالی لاٹ ، چیپو، (مشہور ہے کہ دلیر اور منچلا پرندہ ہوتا اور مشکل سے مار کھاتا ہے ، خشکی پر رہتا ہے، بعض نے اس کو مرغ سحر اور چکاوک بھی لکھا ہے)، (عربی) ابوالملیح.

زَفِیل دینا

سِیٹی بجانا، سِیٹی دینا، سِیٹی بجا کر بُلانا

زَفِیل مارنا

چیخنا، چلانا، سِیٹی بجانا.

زَفِیل بَجْنا

سِیٹی بجنا.

زَفِیل بَجانا

سِیٹی بجانا.

joyful کے لیے اردو الفاظ

joyful

ˈdʒɔɪ.fəl

joyful کے اردو معانی

صفت

  • خوش
  • مسرت بخش
  • شادمان
  • پر انبساط
  • پرمسرت
  • کیف آور
  • مگن
  • خرم
  • محظوظ
  • باغ باغ

joyful के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ख़ुश
  • मुसर्रत बख़श
  • शादमान
  • पर इंबिसात
  • पुरमुसर्रत
  • कैफ़ आवर
  • मगन
  • ख़ुर्रम
  • महज़ूज़
  • बाग़ बाग़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (joyful)

نام

ای-میل

تبصرہ

joyful

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone