تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوائن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جُوائن کَرنا

(کسی تنظیم ، ادارے وغیرہ میں) داخل ہونا ، شریک ہونا .

جَوان کَرنا

پال پوس کر بڑا کرنا ، سن بلوغ تک پرورش کرنا.

جُون پُوری کَرْنا

(ہندو) عمر تیر کرنا، زندگی کے دن پورے کرنا

جَوانی خاک کَرْنا

جوانی کو بے لطف کرنا ، تباہ و برباد کرنا

جان بھاری کَرْنا

جان بھاری ہونا (رک) کا تعدیہ.

جان فِدا کَرنا

جان قربان کرنا، جان دینا ، جان لٹا دینا.

یَکْ جان کَرنا

ملا دینا ، جوڑ دینا ۔

جان ہَلْکان کَرنا

۰۱ سخت تھکانا ، بہت کام لینا ، اپنے آپ کو محنت ق مشقت میں ڈالنا.

جان سِپَر کَرْنا

دوسرے کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالنا.

جَوانی تَلْخ کَرنا

۔جوانی کو بے لطف اور ناگوار کرنا۔ ؎

جان کَھپی کَرْنا

رک: جان کھپانا ، بیحد مشقت کرنا ، بہت کوشش سے کام لینا.

جان فِشاں کَرْنا

جان دینا ، جان قربان کرنا.

جان سُپُرد کَرْنا

اپنی جان دوسرے کے اختیار میں دے دینا ، دوسرے کے قابو میں ہونا.

جان دَریغ کَرْنا

جان عزیز رکھنا (بالعموم نفی کے ساتھ)، جان پیاری کرنا

جَہان پاک کَرنا

رک : جہان سے پاک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوائن کَرنا کے معانیدیکھیے

جُوائن کَرنا

join karnaa•ज्वाइन करना

  • Roman
  • Urdu

جُوائن کَرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کسی تنظیم ، ادارے وغیرہ میں) داخل ہونا ، شریک ہونا .

Urdu meaning of join karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii tanziim, idaare vaGaira men) daaKhil honaa, shariik honaa

ज्वाइन करना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (किसी संगठन, संस्था आदि में) प्रवेश करना, भाग लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوائن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوائن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone