تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو نکلے سو بھاگ دھنی کے" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں جو نکلے سو بھاگ دھنی کے کے معانیدیکھیے

جو نکلے سو بھاگ دھنی کے

jo nikle so bhaag dhanii keजो निकले सो भाग धनी के

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو نکلے سو بھاگ دھنی کے کے اردو معانی

  • جو فائدہ ہو قسمت والے کا
  • جو کچھ بھی ملے گا سو مالک کی قسمت یعنی ہمیں کیا ہم کون سا کہیں لے جائیں گے
  • عموماََ کھیتی کے کام میں مدد کرنے والے چور اور لاپرواہ مزدور کہا کرتے ہیں

Urdu meaning of jo nikle so bhaag dhanii ke

  • Roman
  • Urdu

  • jo faaydaa ho qismat vaale ka
  • jo kuchh bhii milegaa sau maalik kii qismat yaanii hame.n kyaa ham kaun saa kahii.n le jaa.ainge
  • amomaa khetii ke kaam me.n madad karne vaale chor aur laaparvaah mazduur kahaa karte hai.n

जो निकले सो भाग धनी के के हिंदी अर्थ

  • जो लाभ हो भाग्य वाले का
  • जो कुछ भी मिलेगा सो मालिक का भाग्य अर्थात हमें क्या हम कौन सा कहीं ले जाएँगे
  • प्रायः खेती के काम में सहायता करने वाले चोट्टे और लापरवाह मज़दूर कहा करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو نکلے سو بھاگ دھنی کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو نکلے سو بھاگ دھنی کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone