تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار" کے متعقلہ نتائج

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار کے معانیدیکھیے

جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار

jitnii miyaa.n kii lambii daa.Dhii, utnaa gaa.nv gulzaarजितनी मियाँ की लम्बी दाढ़ी, उतना गाँव गुलज़ार

ضرب المثل

دیکھیے: حَیثِیَت

  • Roman
  • Urdu

جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار کے اردو معانی

  • زمینداروں کا خیال ہے کہ جتنی مالک کی داڑھی لمبی ہوگی اتنی ہی پیداوار زیادہ ہوتی ہے، جتنی حیثیت ہوتی ہے اتنا ہی خرچ ہوتا ہے
  • میاں کی داڑھی جتنی ہی بڑھتی ہے، اتنا ہی گاؤں کو گلزار سمجھنا چاہیئے

Urdu meaning of jitnii miyaa.n kii lambii daa.Dhii, utnaa gaa.nv gulzaar

  • Roman
  • Urdu

  • zamiindaaro.n ka Khyaal hai ki jitnii maalik kii daa.Dhii lambii hogii utnii hii paidaavaar zyaadaa hotii hai, jitnii haisiyat hotii hai itnaa hii Kharch hotaa hai
  • miyaa.n kii daa.Dhii jitnii hii ba.Dhtii hai, itnaa hii gaanv ko gulzaar samajhnaa chaahii.e

जितनी मियाँ की लम्बी दाढ़ी, उतना गाँव गुलज़ार के हिंदी अर्थ

  • भूमिपतियों का मानना है कि जितनी मालिक की दाढ़ी लंबी होगी उतना ही उत्पादन अधिक होता है, जितनी आर्थिक अवस्था होती है उतना ही ख़र्च होता है
  • मियाँ की दाढ़ी जितनी ही बढ़ती है, उतना ही गाँव को गुलज़ार समझना चाहिए

    विशेष भाव यह कि मियाँ को गाँव में मुफ़्त का खाने को मिल रहा है, जिससे उनकी दाढ़ी अब चिकनी-चुपड़ी हो रही है और इससे गाँव की स्थिति का पता लगाया जा सकता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جتنی میاں کی لمبی داڑھی، اُتنا گاؤں گلزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone