تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنْگی" کے متعقلہ نتائج

جِنْگی

بنگالی مجیٹھ

جَنگی

سپاہی، فوجی آدمی

جَنْگی پَرنالَہ

۔مذکر۔ خصِی پر نالے کا نقیض۔ وہ پرنالہ جس کی دھار دور جاکر گرے۔

جَنْگی فَوج

لڑائی کی سپاہ، بڑی فوج

جَنگی بَیاں

رک : جن٘گی ترانہ .

جَن٘گی کَشْتی

لڑائی میں کام آنے والی کشتی ؛ بڑی کشتی .

جَن٘گی رَقْص

جن٘گی ناچ (جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں).

جَن٘گی کھیل

جن٘گی شطرن٘ج (ایک کھیل جس میں میدان جن٘گ کی بساط پر فوجوں کے پتلے چلائے جاتے ہیں اور لڑائی کے نئے نئے نقشے بنائے جاتے ہیں).

جَن٘گی قَیدی

جن٘گ میں گرفتار ہونے والا شخص .

جَن٘گی زِینَہ

لڑائی میں استعمال ہونے والی لمبی سیڑھی جو دیواروں اور فصلیوں وغیرہ پر چڑھنے میں کام آتی ہے.

جَن٘گی بیڑَہ

بہت سے جن٘گی جہاز ، سامان جن٘گ اور بحری فوج سے لدے ہوئے جہاز ، جن٘گی جہازوں کا سلسلہ .

جَنگی تَرانَہ

رجز یعنی وہ نظمیں جو قبل جنْگ پڑھتے ہیں ، رزمیہ نظم .

جَن٘گی بیڑا

بہت سے جنگی جہاز، جنگی جہازوں کا سلسلہ

جَن٘گی قَوم

جن٘گجو اور بہادر نسل .

جَنگی جَوان

فوجی، فوج کا آدمی، سپاہی، رن٘گروٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْگی کے معانیدیکھیے

جِنْگی

jingii•जिंगी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

جِنْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنگالی مجیٹھ

Urdu meaning of jingii

  • Roman
  • Urdu

  • bangaalii majiiTh

जिंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंगाली मजीठ

    विशेष • मजीठ= एक पौधा जिसकी जड़ से उच्च प्रकार का गहरा लाल रंग बनाया जाता है, जो बहुत पक्का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone