تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ" کے متعقلہ نتائج

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں

جِس کی یَہاں چاہ، اُس کی وَہاں بھی چاہ

جسے دنیا والے چاہتے ہیں اُسے خدا بھی چاہتا ہے ، اچھوں کو موت جلد آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ کے معانیدیکھیے

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

jin kii yahaa.n chaah un kii vahaa.n chaahजिन की यहाँ चाह उन की वहाँ चाह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ کے اردو معانی

  • جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں
  • جب کسی شخص کی جواں عمری میں موت واقع ہو جاتی ہے تو لوگ ہمدردی جتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ جن سے لوگ محبت کرتے ہیں انہیں خدا بھی چاہتا ہے اور اپنے پاس جلدی بلا لیتا ہے

Urdu meaning of jin kii yahaa.n chaah un kii vahaa.n chaah

  • Roman
  • Urdu

  • jin kii is duniyaa me.n zaruurat hotii hai in kii Khudaa ke yahaa.n bhii zaruurat hotii hai yaanii nek aur bhale shaKhs ko sabhii pasand karte hai.n
  • jab kisii shaKhs kii javaa.n umrii me.n maut vaaqya ho jaatii hai to log hamdardii jataate hu.e kahte hai.n ki jin se log muhabbat karte hai.n unhe.n Khudaa bhii chaahtaa hai aur apne paas jaldii bala letaa hai

English meaning of jin kii yahaa.n chaah un kii vahaa.n chaah

  • they die early whom god loves.

जिन की यहाँ चाह उन की वहाँ चाह के हिंदी अर्थ

  • जिन की इस संसार में आवश्यकता होती है, उन की ईश्वर के यहाँ भी आवश्यकता होती है, अर्थात परोपकारी एवं सज्जन व्यक्ति को सभी पसंद करते हैं
  • किसी सदाचारी युवक के मरने पर कहते हैं कि जिन्हें लोग प्यार करते हैं, भगवान भी उन्हें चाहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں

جِس کی یَہاں چاہ، اُس کی وَہاں بھی چاہ

جسے دنیا والے چاہتے ہیں اُسے خدا بھی چاہتا ہے ، اچھوں کو موت جلد آتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone