تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیوی" کے متعقلہ نتائج

جیو

جان، روح، زندگی، دل، نفس، ہر وہ چیز جس میں جان ہو، پران،حیات، حیوان، دم، سانس

جِیوَن

جی، جان، زندگی

جِیوَنْتی

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جِیو لَگ

ساری عمر تک.

جِیو سُوں

رک: جی سے ،دل و جان سے

جِیو جَنْت

رک: جیو جنتو.

جِیو لین

جان لینا، جان لینے کے لیے

جِیوَنْتِکا

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جِیو دان

رک: جی دان ، جان کا صدقہ.

جِیو پُتْر

جس کا باپ زندہ ہو

جِیو گَھر

vivarium

جِیو پَنا

وجود.

جِیو کَلا

زندگی کا حصہ یا جزو.

جیوی

جینے والا

جِیو جَنْتُو

جاندار مخلوق ،حیوان .

جِیو آتْما

اصل روح، پران (ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق ایک روح کائنات ہے جو سب سے اعلیٰ اور برتر ہے جسے پرم آتما ہیں، باقی ہر جاندار جیو آتما ہے)

جِیو تِیاگ

جا ن دینا، خودکشی.

جِیو گھات

جو جان لینے کی گھات یا تاک میں ہو ، جان لیوا ، قاتل.

جِیو ہِنْسا

injury to life, taking of life, murder, killing

جِیو جَنْتَر

رک: جی جنتر.

جِیوْڑے

جیوڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِیو صاحِب

جیون ساتھی، زندگی کا رفیق.

جِیو پَتْنی

عورت جس کا خاوند زندہ ہو

جِیو کَھنی

رک: جان کنی.

جِیو سوخْتَہ

دل جلا، دل سوختہ.

جِیو پُتْرَک

ایک پودا جس کے بیجوں سے مالائیں بنائی جاتی ہیں

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جِیْوَہ

پارہ ،سیماب

جیونا

کھانا کھانا

جِیوْتے جِیو

رک: جیتے جی.

جِیو ہَتِّیا

جاندار کا خون بہانا

جِیوْتے

جیوتا = زندہ (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِیوْتا

زندہ ، جیتا ، زندگی کی حالت یا صورت.

جِیو گَنوانا

رک : جان گنوانا.

جِیو اُوڑْنا

جی گھبرانا، دل کا برداشت کرنا .

جِیو کِھلْنا

جی خوش ہونا.

جِیو خَرْچْنا

جان دینا، جان قربان کرنا .

جِیو بَاندْھنا

جی لگانا (اکثر ’ پر‘ کے ساتھ).

جِیوَٹ

ہمت، جرأت، بہادری

جِیوانا

رک: جِلانا.

جِیوانی

رک: جوانی.

جِیو چُھپانا

رک: جان چھپانا ، جی بچانا.

جِیو پَکَڑْنا

زندہ رہنا ؛ بھروسہ رکھنا، امید رکھنا،ہمت کرنا.

جِیو کا ساتی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو چھوڑْنا

رک: جی چھوڑنا.

جِیو سَنبھالْنا

رک: جی سَنبھالنا.

جِیْوگَر

رک: جیوٹ

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو صَرْف کَرنا

جان گنوانا.

جِیو گھوٹَن ہار

روح فرسا.

جِیون رَس

آب حیات، امرت

جِیوَٹ پَن

بہادری ، ہمت جرأت.

جِیو آنا

جان آنا،زندگی حاصل ہونا، جان پڑنا؛ خوشی حاصل ہونا.

جِیو کا آہار جِیو

آدمی سے آدمی کو فائدہ پہن٘چتا ہے ؛ جاندار جان دار کا کھاجا بنتا ہے.

جِیوَن گان

زندگی کا راگ ،نغمۂ حیات.

جِیوَن مُول

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن ہار

جاندار ، ذی روح

جِیوَن بِرْت

وہ جاگیر یا گزارہ جاگیر جومتوفی ملازم کے لڑکے کو گزارے کے لئے مستقلاً دی جائے.

جِیوائی

rent-free land, land assigned to dependants, etc. as subsistence

اردو، انگلش اور ہندی میں جیوی کے معانیدیکھیے

جیوی

jiiviiजीवी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جیوی کے اردو معانی

صفت

  • جینے والا

Urdu meaning of jiivii

  • Roman
  • Urdu

  • jiine vaala

English meaning of jiivii

Adjective

  • living being

जीवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जीनेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवधारी; प्राणी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جیو

جان، روح، زندگی، دل، نفس، ہر وہ چیز جس میں جان ہو، پران،حیات، حیوان، دم، سانس

جِیوَن

جی، جان، زندگی

جِیوَنْتی

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جِیو لَگ

ساری عمر تک.

جِیو سُوں

رک: جی سے ،دل و جان سے

جِیو جَنْت

رک: جیو جنتو.

جِیو لین

جان لینا، جان لینے کے لیے

جِیوَنْتِکا

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جِیو دان

رک: جی دان ، جان کا صدقہ.

جِیو پُتْر

جس کا باپ زندہ ہو

جِیو گَھر

vivarium

جِیو پَنا

وجود.

جِیو کَلا

زندگی کا حصہ یا جزو.

جیوی

جینے والا

جِیو جَنْتُو

جاندار مخلوق ،حیوان .

جِیو آتْما

اصل روح، پران (ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق ایک روح کائنات ہے جو سب سے اعلیٰ اور برتر ہے جسے پرم آتما ہیں، باقی ہر جاندار جیو آتما ہے)

جِیو تِیاگ

جا ن دینا، خودکشی.

جِیو گھات

جو جان لینے کی گھات یا تاک میں ہو ، جان لیوا ، قاتل.

جِیو ہِنْسا

injury to life, taking of life, murder, killing

جِیو جَنْتَر

رک: جی جنتر.

جِیوْڑے

جیوڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِیو صاحِب

جیون ساتھی، زندگی کا رفیق.

جِیو پَتْنی

عورت جس کا خاوند زندہ ہو

جِیو کَھنی

رک: جان کنی.

جِیو سوخْتَہ

دل جلا، دل سوختہ.

جِیو پُتْرَک

ایک پودا جس کے بیجوں سے مالائیں بنائی جاتی ہیں

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جِیْوَہ

پارہ ،سیماب

جیونا

کھانا کھانا

جِیوْتے جِیو

رک: جیتے جی.

جِیو ہَتِّیا

جاندار کا خون بہانا

جِیوْتے

جیوتا = زندہ (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِیوْتا

زندہ ، جیتا ، زندگی کی حالت یا صورت.

جِیو گَنوانا

رک : جان گنوانا.

جِیو اُوڑْنا

جی گھبرانا، دل کا برداشت کرنا .

جِیو کِھلْنا

جی خوش ہونا.

جِیو خَرْچْنا

جان دینا، جان قربان کرنا .

جِیو بَاندْھنا

جی لگانا (اکثر ’ پر‘ کے ساتھ).

جِیوَٹ

ہمت، جرأت، بہادری

جِیوانا

رک: جِلانا.

جِیوانی

رک: جوانی.

جِیو چُھپانا

رک: جان چھپانا ، جی بچانا.

جِیو پَکَڑْنا

زندہ رہنا ؛ بھروسہ رکھنا، امید رکھنا،ہمت کرنا.

جِیو کا ساتی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو چھوڑْنا

رک: جی چھوڑنا.

جِیو سَنبھالْنا

رک: جی سَنبھالنا.

جِیْوگَر

رک: جیوٹ

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو صَرْف کَرنا

جان گنوانا.

جِیو گھوٹَن ہار

روح فرسا.

جِیون رَس

آب حیات، امرت

جِیوَٹ پَن

بہادری ، ہمت جرأت.

جِیو آنا

جان آنا،زندگی حاصل ہونا، جان پڑنا؛ خوشی حاصل ہونا.

جِیو کا آہار جِیو

آدمی سے آدمی کو فائدہ پہن٘چتا ہے ؛ جاندار جان دار کا کھاجا بنتا ہے.

جِیوَن گان

زندگی کا راگ ،نغمۂ حیات.

جِیوَن مُول

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن ہار

جاندار ، ذی روح

جِیوَن بِرْت

وہ جاگیر یا گزارہ جاگیر جومتوفی ملازم کے لڑکے کو گزارے کے لئے مستقلاً دی جائے.

جِیوائی

rent-free land, land assigned to dependants, etc. as subsistence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone