تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیوَن دایَک" کے متعقلہ نتائج

جِیوَن دایَک

زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

جَہاں دیکھا تَوا پَرات، وَہاں ناچے ساری رات

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی

جہاں فائدہ دیکھا وہیں ذلت برداشت کی.

جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات

جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے

دیکِھیا جانا

برداشت ہونا ، گوارا کرنا ، درگزر سے کام لینا.

دیکھا جانا

دیکھنے کی برداشت ہونا ، دیکھنے کی ہمَت ہونا (عموماً نفی کے ساتھ).

دیکھا نَہ جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا

نَہ دیکھا جانا

تاب نہ ہونا ، صدمہ برداشت نہ ہونا

دیکھا نَہِیں جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا

دَہَک جانا

سرخ ہو جانا، حیا کی سرخی دوڑنا

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا، کسی کے سہارے رہنا

دیکھے دیکھی نَہ جانا

دیکھنے کی تاب نہ ہونا.

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

دُکھ کَٹ جانا

رنج یا تکلیف ختم ہو جانا

دَھک سے ہو جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیوَن دایَک کے معانیدیکھیے

جِیوَن دایَک

jiivan-daayak•जीवन-दायक

  • Roman
  • Urdu

جِیوَن دایَک کے اردو معانی

  • زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

Urdu meaning of jiivan-daayak

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii dene vaala, Khalaq kaaynaat ka ek sifaatii naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیوَن دایَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیوَن دایَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone